کوئی بات نہیں۔۔معاف کیجئے گا۔ میں نے خوش آمدید کہنے میں بیت تاخیر کی۔ بہر حال
محفل میں " پہ خیر راغلے"
بی بی لگے ہاتھوں اپنا تعارف بھی کروا دیں کہ آپ کون ہیں، تا کہ آپ کو بھی خوش آمدید کہہ سکیں۔
بی بی لگے ہاتھوں اپنا تعارف بھی کروا دیں کہ آپ کون ہیں، تا کہ آپ کو بھی خوش آمدید کہہ سکیں۔
کوئی بات نہیں۔۔
آپکے خوش آمدید کہنے کا انداز اچھا لگا۔ویسے یہ کس زبان میں ہے۔۔
بقول غالب
تو مجھے بھول گیا ہو تو پتا بتلا دوں؟
کبھی فتراک میں تیرے کوئی نخچیر بھی تھا
جیہ کچھ اپنے بارے میں بتائیں کیا کرتیں ہیں۔۔
ہم میں سے کوئی بھی تمہیں نہیں بھولا، تم ہی اردو محفل کو بھولتی جا رہی ہو۔
جیہ کچھ اپنے بارے میں بتائیں کیا کرتیں ہیں۔۔
ابھی تو آپ کا واسطہ عزیز امین نہیں پڑا۔
آپ کا چپ ہو نا؟؟؟
ہاں واقع یہ تو ہے
ہممممم یہ تو ہےبھیاارے جس کا واسطہ ناعمہ عزیز سے پڑ چکا ہو اس کے سامنے اب کوئی عزیز کیا جمے گا۔