عائشہ عزیز
لائبریرین
تھینک یو بھیاسیدہ شگفتہ اپیا
صرف آپ کی نہیں ۔ سب محفلین کی
تھینک یو بھیاسیدہ شگفتہ اپیا
صرف آپ کی نہیں ۔ سب محفلین کی
لگتا ہے شکایت لگانی پڑے گی۔۔ اردو کا ستیاناس کر دیا آج کل کے بچوں نے
بہت شکریہ بھیامیری طرف سے بھی ڈھیروں مبارکباد قبول ہوں
ویسے یہ کس دن کی خبر ہے؟بہت شکریہ بھیا
ایک پوسٹ بچا لیپیاری عائشہ بہت خوشی ہوئی یہ خبر سن کر
محمود بھی میرے پاس ہی بیٹھا ہے بہنا
آپکی خوشی میں ہم دونوں بھی برابر کے شریک ہیں اور دل کی گہرائیوں سے آپ کو مبارک باد کہتے ہیں
یہ ڈیل کے لیپ ٹاپس ہیں اور ان میں dual core یا corei3 پروسیسر ہے۔ہارڈ ڈسک میرے خیال میں 320 جی بی ہے اور ریم 2 یا 4 جی بیمبارک ہو بٹیا بہت بہت۔ لیکن یہ کس بات کا انعام تھا، یہ بھی تو معلوم ہو!!
تصویریں بھی دیکھ لیں، لیکن یہ پتہ نہیں چلا کہ کس سائز کا ہے، فل سائز، یا نیٹ بک یا محض ٹیبلیٹ۔
یہ حکومتِ پنجاب کی ذہین طلبا و طالبات کیلیے ایک سکیم ہے ۔جس میں میرٹ پر آنیوالے طلبا کو لیپ ٹاپس دیے جاتے ہیں۔اس کا میرٹ مختلف کلاسز کیلیے مختلف ہے مثلاؐ میڈیکل کے طلبا کیلیے 80٪ نمبر ہوں تو بی اے کے طلبا کیلیے 60٪ وغیرہ وغیرہمبارک ہو بٹیا بہت بہت۔ لیکن یہ کس بات کا انعام تھا، یہ بھی تو معلوم ہو!!
تصویریں بھی دیکھ لیں، لیکن یہ پتہ نہیں چلا کہ کس سائز کا ہے، فل سائز، یا نیٹ بک یا محض ٹیبلیٹ۔
وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے آج پنجاب میں لائق طلباء و طالبات کو ایک لاکھ دس ہزار مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جامعہ پنجاب میں منعقد تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی نے اعلان کیا کہ ایک لاکھ دس ہزار لیپ ٹاپ بانٹنے کا باقاعدہ آغاز 2 فروری 2011 سے رحیم یار خان سے کیا جائے گا اور مارچ کے اختتام تک صوبہ بھر میں لیپ ٹاپس تقسیم کر دیے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے اس سکیم کے لیے 4 بلین روپے کے فنڈز جاری کیے ہیں اور اگلے سال اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء وطالبات کو تین لاکھ لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔
وزیر اعلی نے مزید بتایا کہ تعلیم کے شعبے کو کسی بھی طرح نظر انداز نہیں کیا جائے گا اور طالب علموں کو انکے گھر پر مفت انٹرنیٹ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ اس حوالے سے ابھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
میاں شہباز شریف نے اعلان کیا کہ پنجاب یونیورسٹی کے تمام کیمپسز میں جدید وائی فائی انٹرنیٹ کی سہولت بھی مفت فراہم کی جائے گی۔
شہباز شریف نے اس موقع پر تلاوت قرآن مجید اور نعت پڑھنے والے طلباء کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا۔ اس سکیم کے تحت طلباء کو کالے رنگ کا لیپ ٹاپ اور طالبات کو سرخ رنگ کا لیپ ٹاپ دیا جائے گا۔ جس کا ماڈل Dell Inspiron N5050 ہے۔
ایک پوسٹ بچا لی
جزاک اللہ اعجاز انکل !مبارک ہو بٹیا بہت بہت۔ لیکن یہ کس بات کا انعام تھا، یہ بھی تو معلوم ہو!!
تصویریں بھی دیکھ لیں، لیکن یہ پتہ نہیں چلا کہ کس سائز کا ہے، فل سائز، یا نیٹ بک یا محض ٹیبلیٹ۔
جزاک اللہ اپیا اور بھیا بہت شکریہپیاری عائشہ بہت خوشی ہوئی یہ خبر سن کر
محمود بھی میرے پاس ہی بیٹھا ہے بہنا
آپکی خوشی میں ہم دونوں بھی برابر کے شریک ہیں اور دل کی گہرائیوں سے آپ کو مبارک باد کہتے ہیں
کل شام کی بھیاویسے یہ کس دن کی خبر ہے؟
جی بھیا ایسا ہی ہے آپ پریشان کیوں ہو؟یہ حکومتِ پنجاب کی ذہین طلبا و طالبات کیلیے ایک سکیم ہے ۔جس میں میرٹ پر آنیوالے طلبا کو لیپ ٹاپس دیے جاتے ہیں۔اس کا میرٹ مختلف کلاسز کیلیے مختلف ہے مثلاؐ میڈیکل کے طلبا کیلیے 80٪ نمبر ہوں تو بی اے کے طلبا کیلیے 60٪ وغیرہ وغیرہ
باقی عائشہ بہنا بتائیں گی
کیونکہ میں اس سکیم میں نہیںجی بھیا ایسا ہی ہے آپ پریشان کیوں ہو؟
آپ کیا پڑھ رہے ہیں بھیا؟کیونکہ میں اس سکیم میں نہیں