عائشہ عزیز
لائبریرین
تھینک یو بھیابہت مبارک ہو مانو بلی
تھینک یو بھیابہت مبارک ہو مانو بلی
میں بی-کام سے فراغت پا کر فارغ ہوںآپ کیا پڑھ رہے ہیں بھیا؟
بھیا آپ کا امتحان کس سال ہوا تھا ؟میں بی-کام سے فراغت پا کر فارغ ہوں
2011 میں آئی تھنکبھیا آپ کا امتحان کس سال ہوا تھا ؟
یہ کیا بھیا ابھی گزرنے والا آخری سال ہے اور آپ کومعلوم نہیں۔۔میرے خیال میں اس سال میں تو سب کو مل رہا تھا ۔ آپ کے مارکس کے پرسنٹیج کیا ہے ؟2011 میں آئی تھنک
کیوں نہیں بھیا۔۔ اینی ٹائم جب بھی اس کو ضرورت ہویہ لیپ ٹاپ ناعمہ سے بھی شئیر کرو گی یا سب اپنے لئے ہے۔
مارکس کے پرسنٹیج بتانے کے لائق نہیں۔ویسے بھی مجھے تو اپنا رولنمبر اور حتٰی کہ نمبرز بھی یاد نہیں اب تویہ کیا بھیا ابھی گزرنے والا آخری سال ہے اور آپ کومعلوم نہیں۔۔میرے خیال میں اس سال میں تو سب کو مل رہا تھا ۔ آپ کے مارکس کے پرسنٹیج کیا ہے ؟
بھیا آپ اگلی دفعہ زیادہ محنت کرنا ناں وہ سی ایم صاحب بتا رہے تھے کہ اس کا سیکنڈ فیز بھی ہوگا۔مارکس کے پرسنٹیج بتانے کے لائق نہیں۔ویسے بھی مجھے تو اپنا رولنمبر اور حتٰی کہ نمبرز بھی یاد نہیں اب تو
پہلی بات میرا آگے پڑھنے کا اردہ نہیں دوسری بات اللہ کا شکر ہے میرے پاس پہلے سے موجود ہےبھیا آپ اگلی دفعہ زیادہ محنت کرنا ناں وہ سی ایم صاحب بتا رہے تھے کہ اس کا سیکنڈ فیز بھی ہوگا۔
بھیا آپ کو ایک بات بتاؤں اگر آپ کے پاس انٹر نیٹ ہے ناں تو میرے خیال میں اس سے بڑی کوئی نعمت نہیں۔ آپ اپنی پڑھائی میں بہت مدد لے سکتے ہیں اس سے ۔۔سچی میںدراصل پہلے سال 64٪ آگئے تھے لیکن دوسرے سال انٹرنیٹ لگ گیا اور نیٹ گردی کی وجہ سے بیڑہ
جزاک اللہ آنیپیاری بیٹی عائشہ عزیز کو بہت پیارے لیپ ٹاپ کی بہت بہت مبارک ہو
اللہ تم کو یونہی دنیا و آخرت کے ہر میدان میں کامیابیاں اور کامرانیاں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیشہ شاداں و فرحاں رکھے آمین
اپنی امی کو میرا سلام کہنا اور میری طرف سے انکو بھی بے حد مبارکباد دینا
سدا خوش رہو آمین
بس آجکل بیٹی کے ایگزام ہورہے ہیں تو اس وجہ سے وہ کوئی بھی کام نہیں کر رہی ہے تو سارے کام مجھ غریب پر آپڑے ہیں ، وہ امتحانات سے فارغ ہو جائے تو مجھے تھوڑا سکون ملے گا، کیونکہ وہ کافی سارے کام سنبھال لیتی ہے تو مجھے ذرا ریلیکس مل جاتا ہےجزاک اللہ آنی
جی ضرور میں کہہ دوں گی امی جان کو ۔۔
آنی آپ کہاں تھیں اتنے دن بعد نظر آئیں ؟
ہائیں یہ کیا !کیوں نہیں بھیا۔۔ اینی ٹائم جب بھی اس کو ضرورت ہو
آپ اتني ذهين هے اس كا هميں ابهي ادراك هوا ۔۔۔بہت شکریہ بھیا
بھیا میرا مطلب جب بھی وہ کہیں ناںہائیں یہ کیا !
صرف ضرورت پڑنے پر !
جزاک اللہ چاچومانو بلی ایک بار پھر سے مبارک ہو۔
اس دھاگے پر پہلے مبارک نہیں دی ناں۔ میری دعا ہے کہ اسی طرح کامیابیاں سمیٹتی رہو۔
(میں آج سارا دن مصروفیت کی وجہ سے محفل میں نہیں آیا تھا اس لیےدیر سے یہاں مبارک دی۔)