مبارکباد عائشہ عزیز کے دس ہزار پیغامات

الف عین

لائبریرین
مانو بیٹا، بہت بہت مبارک۔ بہن کے پیچھے پیچھے پہنچ گئیں تم بھی۔ خدا کرے کہ یہ سنگ میل مزید کارناموں کا پیش خیمہ ثابت ہو، بطور خاص لائبریری کے لئے۔
 

الف عین

لائبریرین
@تعبیر، پھولوں کا عائشہ کیا کرے گی، چھیچھڑوں کی تصویریں لگانی تھیں جو اس کے خواب میں بھی آتے رہتے ہوں گے!!
 

مہ جبین

محفلین
پیاری بیٹی عائشہ عزیز کو دس ہزار پیغامات کی بہت بہت مبارک ہو
اب ناعمہ کو پیچھے چھوڑنے کا سوچو ، اگلے دس ہزار اس سے پہلے مکمل کرنا ہے۔۔۔۔ہے ناں؟ :heehee:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top