مہربانی ۔۔۔پہلے تو میں شمشاد لالہ کو پیچھے چھوڑؤں گی نا ہی ہی ہی
مبارکاں مبارکاں
ارے بابا آپ نے دے دی تو میں جو مرضی کروں ۔جب اچھی نہیں لگتی اور پکا کر کھاؤ گی بھی نہیں تو پھر کیا کرو گی؟
کوئی نہیں کرنیتو ایک کو جو مرضی کرو ناں، دوسری تو واپس کر دو، تاکہ میں کسی اور کو دے سکوں۔
سمجھ گئی ہوں بُچومہربانی ۔۔۔
لڑکیوں کی عمر نہیں پوچھتےپھر منکر ہو گئیں، ابھی تو مان گئی تھی۔
ذرا یہ تو بتاؤ یہ تمہاری گڑیا آپی تم سے کتنے سال بڑی ہے؟