یوسف سلطان
محفلین
وعلیکم السلام
بارِ دگر خوش آمدید
بارِ دگر خوش آمدید
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے، دین اور دنیا کی تمام برکتیں عطا کرے آمینجب جب محفل سے چلا جاتا ہوں اسی وقت یاد آتا ہے کہ آپ کو خوش آمدید تو کہا نہیں تھا میں نے تو ابی یہ بات میں نے پلے سے باندھ لی تھی اور سوچھا کہ محفل پر جاتے یہی سب سے پہلا کام کروں گا آج ورنہ پھر بھول جاؤں گا
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے، دین اور دنیا کی تمام برکتیں عطا کرے آمین
پھر تو ہم پیٹی بند بھائی ہوئےلاہور کے جامعہ مدنیہ جدید کے استاد مفتی حسن صاحب دامت برکاتہم سے اصلاحی تعلق ہے