محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
مدیرنِ عالیہ ۔۔۔ ہاہاہا
مدیرنِ عالیہ ۔۔۔ ہاہاہا
پذیرائی پر ممنون ہوں اعجاز صاحب۔واہ فاتح،
میں غریب الوطن، غریب مزاجکیا عجب غربتوں میں جیتا ہوںلیکن یہ ’نفی‘ کا تلفظ کچھ غلط نہیں ہو گیا؟
محمود صاحب! ممنون ہوں۔کھینچے جاتوں ہوں میں عدم کا وجود
عارضی حالتوں میں جیتا ہوں۔۔
واہ ۔۔بہت خوب۔۔اس پر ایک شعر یاد آیا اگرچہ معنوی مناسبت نہیں ہے لیکن اندازِ بیاں ملتا جلتا ہے
اسکے رخسار دیکھ جیتا ہوں
عارضی میری زندگانی ہے
شکریہ امیداورمحبتجان کر تیرے نقشِ پا منزل
خاک ہوں، راستوں میں جیتا ہوں
خوب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہائیں باندازِ کا کیا مطلب ہوا لالہ ؟باندازِ سعود بھائی۔۔۔
جان کر تیرے نقشِ پا منزلخاک ہوں، راستوں میں جیتا ہوں
شکریہ۔ کیا یہ دونوں ایک ہی مضمون کے اشعار لگے آپ کو؟شام کنجِ قفس میں، صبح بہ دار
جبر کی ہجرتوں میں جیتا ہوں
اچھا ہے۔اسی سے متعلق عباس تابش کا شعرہے کہکچھ درخت اپنی جڑیں ساتھ لیے پھرتے ہیںاسے مجبوری سمجھ لیجیے،ہجرت کیسی؟