جی میں تو میٹرنٹی ہسپتال بھی پہنچ گیاساہیوال پہنچ کے بتا دیجیے گا۔
میں اڈے پہ آ جاؤں گا۔
آمین۔پاکستان ہے ہی حسینبہت حسیں مناظر
اے میرے وطن میرے پیارے وطن تو سلامت رھے تا قیامت رھے
بہت خوبصورت تصاویر ہیں
بہت بہت شکریہگریٹ بہت بیوٹفل پکچرز ہیں حسیب بھائی
پسندیدگی کا شکریہزبردست حسیب نذیر گِل............
عارفوالہ سے چند تلخ ترین یادیں وابستہ ہیں......مگر یہیں کہیں قریب ہی میرا ایک عزیز شاگرد بھی رہتا ہے.........
تصاویر نے گویا پورے علاقے کی گھر بیٹھے سیر کروا دی........
بہت خوش رہیے...........