حسیب نذیر گِل
محفلین
تہاڈیاں محبتاں دا شکریہہاں جی۔
تہاڈیاں محبتاں دا شکریہہاں جی۔
اچھا مجھے تو دو دو ہی نظر آئیں تھیںکہیں کہیں تین بھی لگائی ہیں
دراصل میں ایک پوسٹ میں ایک سے زیادہ تصاویر اس لیے نہیں لگاتا کہ میری تصاویر کا سائز بڑا ہوتا ہے اور اگر ایک پوسٹ میں ہی 4،5 تصویریں لگا دوں تو صفحہ لوڈ ہونےمیں کافی مشکل پیش آئیگی(ان لوگوں کو جن کا نیٹ سلو ہے)
مدرسے کا نام منظر الاسلام ہے کیا؟ایک زیرِ تعمیر مدرسہ۔جب تصویر لی تھی تو سوچا نہیں تھا کہ کچھ دن بعد یہاں جمعہ کی نماز پڑھنے آؤں گا
بالکل ٹھیک کہا۔"نیو چوہدری"۔یہ بس سروس اپنی تیز رفتاری اور حادثات کی وجہ سے مشہور ہے
واقعی بہت خوبصورت سکول تھا جب یہاں حافظ شفیق صاحب ہیڈ ماسٹر تھے۔سڑک کنارے ایک خوبصورت سکول۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 114/9L
جی سر مجھے معلوم نہیں اسکا نام کیا ہے لیکن یہ 149/ای بی کے پاس ہے۔اور یہاں پر "قاری خالد فیاض نقشبندی" صاحب جمعہ پڑھاتے ہیں (جو پہلے جامع مسجد انوارِ مدینہ گلشن اقبال کالونی میں ہوا کرتے تھے)۔مدرسے کا نام منظر الاسلام ہے کیا؟
جزاک اللہبہت شکریہ بھولی بسری یادیں تازہ کرا دیں۔
حافظ شفیق صاحب وہی تو نہیں جو بعد میں گورنمنٹ ہائی سکول عارفوالا کے ہیڈ ماسٹر بنے تھے؟واقعی بہت خوبصورت سکول تھا جب یہاں حافظ شفیق صاحب ہیڈ ماسٹر تھے۔
عارفوالا پل ساہیوال کی خوبصورت مسجد۔
بالکل ٹھیک پہچانا۔حافظ شفیق صاحب وہی تو نہیں جو بعد میں گورنمنٹ ہائی سکول عارفوالا کے ہیڈ ماسٹر بنے تھے؟
تو بسم اللہ کیجئیے پھر۔۔۔۔۔عارفوالا سے بہت سے لوگوں کی یادیں وابستہ ہیں۔ الگ دھاگہ کھول لیں کہ عارفوالا سے کس کی کیا یادیں وابستہ ہیں ؟
جی میں تو میٹرنٹی ہسپتال بھی پہنچ گیا
اور میں بھی۔
آگے یہ ہوا کہ میں نے اور حسیب بھائی نے ڈھیر ساری باتیں کیںزبردست تصاویر حسیب بھیا۔۔۔
تو پھر آگے کیا ہوا؟ یہ بتانے کے لئے تم دونوں میں سے کوئی بھی تیار نہیں۔۔۔
یار کہانی لکھ مارو۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے یہ ہوا کہ میں نے اور حسیب بھائی نے ڈھیر ساری باتیں کیں
یار میرے لیے مشکل ہے۔یار کہانی لکھ مارو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیوں؟؟؟؟؟؟؟یار میرے لیے مشکل ہے۔
پیپرززززززززززززکیوں؟؟؟؟؟؟؟