جی نہیں۔ سفر جاری رکھیئے، ورنہ اگر منتظر رہے تو ساری زندگی یہاں ہی رکے رہیں گےانتظار کیجئیے ابھی ساہیوال 39 کلومیٹر دور ہے
بہت شکریہ وڈے ویر جیبہت خوبصورت تصاویر ۔۔یہی تو ہمارے پاکستان کا حسن ہے ۔۔بہت شکریہ چھوٹے ویر جی
پسندیدگی کا شکریہ شمشاد بھائیحسیب واقعی میں بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔
بہت مزہ آیا یہ تصاویر دیکھ کر۔
پسندیدگی کا شکریہ
پسندیدگی کا شکریہ آپی۔سب کی یادیں اس علاقے سے کیوں وابستہ ہیں ویسے بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور بہت شکریہ ٹیگ کردیا آپ نے مجھے
بہت شکریہ آپی۔بُہت عمدہ تصاویر عارف والا سے ہماری بھی بُہت سی یادیں وابستہ ہیں
پسندیدگی کا شکریہ زبیر بھائیواہ جی بذریعہ بس اچھی سیر ہوگئی
میری وجہ سے؟؟؟؟؟میری بھی عارفوالا سے اب تو یادیں وابستہ ہونی شروع ہو گئی ہیں۔
جی جی ارشادجس جس کی بھی عارفوالا سے یادیں وابستہ ہیں وہ یہاں پہ لکھ مارے (اگر زیادہ نجی نہ ہوں تو۔۔۔ )
کہتے ہیں تو میں پہل کردیتا ہوں
کہیں کہیں تین بھی لگائی ہیںشاباش حسیب بچے تھوڑا سا سدھر گئے ہو کہ کہیں کہیں دو دو تصاویر لگا دی ہیں
اور میں بھی۔جی میں تو میٹرنٹی ہسپتال بھی پہنچ گیا
ہاں جی۔میری وجہ سے؟؟؟؟؟