نیرنگ خیال
لائبریرین
آداب شاہ جی۔۔۔ تے ایک واری فیر آداب۔۔۔بہت خوب لکھا لطف آیا پڑھ کر
ویسے دیدوں کی دیدہ دلیری تصویر سے ظاہر ہے
آداب شاہ جی۔۔۔ تے ایک واری فیر آداب۔۔۔بہت خوب لکھا لطف آیا پڑھ کر
ویسے دیدوں کی دیدہ دلیری تصویر سے ظاہر ہے
اور ہماری زیارت سے جو فیض پایا ہے۔۔۔ وہ۔۔۔بہت خوب روداد لکھی ہے ذوالقرنین بھائی !
امجد بھائی کی تصاویر تو دیکھی ہوئی تھیں آج عارف کریم بھائی کی زیارت بھی ہوگئی۔
اُمید پہ دنیا قائم ہے۔ بہرحال ہم نے بھی فاتح سے ملاپ کا بعد میں ایک گرینڈ پلان بنایا جو فی الوقت صیغہ راز میں رکھا جا رہا ہے۔شکریہ فاتح بھائی۔ میں نے تو عارف سے کہا تھا کہ ان کا آنا مشکل ہے۔ مگر اس کو ایک موہوم سی امید آخری دم تک رہی۔
بالکل درست۔ راولپنڈی میں ایک ماہ قیام کے دوران جتنی گالیاں میں نے ن کو پڑتی سنی ہیں، شاید اتنی زندگی میں نہ سنی ہوںلوگ صرف محفل پر ہی نون نون کرتے ہیں۔ عمومی زندگی میں ہم سے زیادہ گالیاں دیتے ہیں۔۔۔ امجد نے بھی یہی ثابت کیا۔۔۔
یہ میرے لئے نئی بات ہے۔ میری دو تین تصاویر محفلینز کی تصاویر والے دھاگہ میں کئی سالوں سے موجود ہیں۔امجد بھائی کی تصاویر تو دیکھی ہوئی تھیں آج عارف کریم بھائی کی زیارت بھی ہوگئی۔
شکریہ فاتح بھائی۔ میں نے تو عارف سے کہا تھا کہ ان کا آنا مشکل ہے۔ مگر اس کو ایک موہوم سی امید آخری دم تک رہی۔
وہ بھی تصدیق شدہشناختی کارڈ پر الٹی تصویر ہے کیوں عباس اعوان ۔۔۔۔
کیا کسی مولانا نے تقریر کی تھی وہاں؟جگہ کا بھی خوب انتخاب کیا۔۔۔۔ لیک ویوو پوائنٹ سے ہماری بھی کچھ یادیں وابستہ ہیں۔۔۔ کیا یاد دلایا آپ نے۔۔۔
اور جو محفل پرعمران عمران کرتے ہیں وہ عملی زندگی میں کیا کرتے ہیں؟لوگ صرف محفل پر ہی نون نون کرتے ہیں۔ عمومی زندگی میں ہم سے زیادہ گالیاں دیتے ہیں۔۔۔ امجد نے بھی یہی ثابت کیا۔۔۔
وہ عملی زندگی میں بھی گو نواز گو کا ہی ورد کرتے نظر آتے ہیں۔ اب تو آپکے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے گورنر سرور نے بھی گو نواز گو کا نعرہ لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے جنہیں مغربی جمہوریت کی سوجھ بوجھ ہوتی ہے وہ اپنی عزت اپنے ہاتھ میں رکھتے ہوئے خود ہی مستعفی ہو جاتے ہیں۔ گو سرور گو کے نعروں کا انتظار نہیں کرتےاور جو محفل پرعمران عمران کرتے ہیں وہ عملی زندگی میں کیا کرتے ہیں؟
اور جو محفل پرعمران عمران کرتے ہیں وہ عملی زندگی میں کیا کرتے ہیں؟
جناب عارف کریم نےکوئی زمرہ انقلاب نادیدہ کا ذکر کیے بغیر جانے نہیں دیناوہ عملی زندگی میں بھی گو نواز گو کا ہی ورد کرتے نظر آتے ہیں۔ اب تو آپکے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے گورنر سرور نے بھی گو نواز گو کا نعرہ لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے جنہیں مغربی جمہوریت کی سوجھ بوجھ ہوتی ہے وہ اپنی عزت اپنے ہاتھ میں رکھتے ہوئے خود ہی مستعفی ہو جاتے ہیں۔ گو سرور گو کے نعروں کا انتظار نہیں کرتے
انقلاب زندہ باد پائندہ باد! ویسے سنا ہے عمران اور قادری کی ری اینٹری دوبارہ ہونے والے ہے۔ محبان شریف بادشاہت ہوشیار رہیںجناب عارف کریم نےکوئی زمرہ انقلاب نادیدہ کا ذکر کیے بغیر جانے نہیں دینا
یہ تو آپ نے حقائق کے منافی بات کی ہے۔اب تو آپکے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے گورنر سرور نے بھی گو نواز گو کا نعرہ لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے
حقائق کیا ہیں؟یہ تو آپ نے حقائق کے منافی بات کی ہے۔
ویسے سننے میں کوئی حرج نہیں۔انقلاب زندہ باد پائندہ باد! ویسے سنا ہے عمران اور قادری کی ری اینٹری دوبارہ ہونے والے ہے۔
تو پھر کب تک متوقع رکھیں ؟محبانشریف بادشاہتہوشیار رہیں
بالکل۔ انصافین جو ہوایہ تو آپ نے حقائق کے منافی بات کی ہے۔
کہ سرور صاحب نے استعفیٰ خود نہیں دیا، ان سے زبردستی لیا گیا ہےحقائق کیا ہیں؟
راولپنڈی کے علاقہ کمرشل مارکیٹ میں تحریک انصاف کا ایک مقامی دفتر ہے جہاں کئی بار قومی بچت بینک سے گزرتے ہوئے جانے کا اتفاق ہوا۔ تحریک کی بڑی قیادت وہاں کم ہی آتی تھی گو کہ مقامی لیڈران سے یہ "خفیہ" معلومات ملیں تھیں کہ عمران شادی بیاہ کے بعد آئندہ چند مہینوں میں دوبارہ دھرنا دھرنا کھیلیں گے۔ باقی آپ سمجھدار ہیںتو پھر کب تک متوقع رکھیں ؟
یہی کہ چودھری سرور نے نواز و شہباز سے اختلافات کی بنیاد پر استعفی نہیں دیا اور نہ ہی گو نواز گو کا نعرہ بلند کیا بلکہ اپنی آخری پریس کانفرنس میں واضح کیا تھا کہ شریف برادران سے چودھری سرور کے کوئی اختلافات نہیں ہیںحقائق کیا ہیں؟
یہ تو وضاحت ہوئییہی کہ چودھری سرور نے نواز و شہباز سے اختلافات کی بنیاد پر استعفی نہیں دیا اور نہ ہی گو نواز گو کا نعرہ بلند کیا بلکہ اپنی آخری پریس کانفرنس میں واضح کیا تھا کہ شریف برادران سے چودھری سرور کے کوئی اختلافات نہیں ہیں
مجھے انہی حقائق کا علم ہےیہ تو وضاحت ہوئی
اب حقائق بھی بتا دیں
رجوع کر لیتا ہوں اپنے بیان پر۔۔۔ میں دائیں سے بائیں نام پڑھتا رہا ۔۔ وہ تو ابھی پتا چلا تندی باد مخالف کی طرح چلنا تھا۔عارف کے دانت تو کسی بھی تصویر میں نظر نہیں آرہے۔۔۔۔