کامران عاشر
محفلین
فکر نہ کریں ابھی آنے والے چند دنوں میں بہت سے پرانے دھاگے کھنگالے جائیں گےحیرت ہے یہ دھاگہ بھی نظروں سے اوجھل رہا ۔
اب تو ایک اور ملاقات کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
فکر نہ کریں ابھی آنے والے چند دنوں میں بہت سے پرانے دھاگے کھنگالے جائیں گےحیرت ہے یہ دھاگہ بھی نظروں سے اوجھل رہا ۔
اب تو ایک اور ملاقات کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
کِس کی کِس سے ملاقات کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔حیرت ہے یہ دھاگہ بھی نظروں سے اوجھل رہا ۔
اب تو ایک اور ملاقات کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
اہم سوال ہے۔کِس کی کِس سے ملاقات کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔
کِس کی کِس سے ملاقات کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔
ملاقاتوں کے ادھار بھی ہوتے ہیں؟ایک ملاقات کا ادھار مجھ پر بھی ہے اور شائد تاعمر ادھار ہی رہے
جی ہوتے ہیںملاقاتوں کے ادھار بھی ہوتے ہیں؟
خفیہ ملاقات؟جی ہوتے ہیں
اس ملاقات کی پبلک شئیرنگ
نہیںخفیہ ملاقات؟
تو آج کر دیں۔نہیں
میں خفیہ پر یقین نہیں رکھتی خفیہ تو شرمندگی کی نشانی ہے ۔
سعود بھائی سے ملاقات کا احوال بیان کرنا ہے کسی دن
اتنے شارٹ نوٹس پر موٹیویشن زندہ نہیں ہوتیتو آج کر دیں۔
اب کم از کم میں خفیہ سرگرمیوں والے محفلین میں سے نہیں ہوںخفیہ ملاقات؟
کوئی سنجیدہ احوالِ ملاقات بھی ہونے چاہئیں۔اتنے شارٹ نوٹس پر موٹیویشن زندہ نہیں ہوتی
میں تو سوچ رہی ہوں نیرنگ خیال سے ہی لکھوا لوں
یہ کونسے محفلین ہیں؟اب کم از کم میں خفیہ سرگرمیوں والے محفلین میں سے نہیں ہوں
مجھے تو لگا تھا ابھی سوتے سوتے منہ نہار اٹھ کر آئے ہیںنیرنگ خیال جو کچھ دن پہلے آپ نے ملاقات کا احوال بیان کیا وہاں تو آپ منہ دھو کر ہی گئے تھے (صرف میرا خیال ہے) مگر یہاں تو لگتا آپ کرکٹ کھیلنے کے بعد ویسے ہی چلے گئے تھے
اتنی کام چوری۔۔۔میں تو سوچ رہی ہوں نیرنگ خیال سے ہی لکھوا لوں
متفق۔۔۔کوئی سنجیدہ احوالِ ملاقات بھی ہونے چاہئیں۔
میں اکثر ہی منہ دھوئے بغیر چلا جاتا ہوں۔۔۔ کیا ضرورت ہے منہ دھونے کی۔۔۔نیرنگ خیال جو کچھ دن پہلے آپ نے ملاقات کا احوال بیان کیا وہاں تو آپ منہ دھو کر ہی گئے تھے (صرف میرا خیال ہے) مگر یہاں تو لگتا آپ کرکٹ کھیلنے کے بعد ویسے ہی چلے گئے تھے۔۔یا پھر آپ اس بات کے قائل ہوں گے وہ اکثر لوگوں سے سنا ہے ۔شیروں کے منہ دھوئے ہی ہوتے ہیں
یہ بات یہاں لکھنی چاہیئے تھے کہ"میں منہ دھو کر ہی گیا تھا ----سچی"
مگر حیرت کی بات ہے یہاں کھانے والی پکس شئیر نہیں کی ہوئی۔ کیوں بھئی ۔۔
لکھتے بہت اچھا ہیں بوریت نہیں ہوتی پڑھتے ہوئے
شام کے وقت منہ نہار۔۔۔۔مجھے تو لگا تھا ابھی سوتے سوتے منہ نہار اٹھ کر آئے ہیں