arifkarim
معطل
واقعی اب تو واقعتاً ایسا ممکن نہیں رہا!نہیں اب انہیں ٹچ کرنا باقی نہیں رہا
واقعی اب تو واقعتاً ایسا ممکن نہیں رہا!نہیں اب انہیں ٹچ کرنا باقی نہیں رہا
ذرا نم ہو تو یہ مٹی۔۔۔۔۔۔واقعی اب تو واقعتاً ایسا ممکن نہیں رہا!
خبردار جو مجھے کسی نے انکل کہا! ابھی ہم صاحب اولاد نہیں ہوئے!خاص طور سے عارف کریم صاحب کو دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ماشاءاللہ خوبرو جوان لڑکے ہیں میں تو سمجھتا تھا کہ کوئی گنجے سے انکل ہوں گے اور ملنے پر کلاس لیں گے ملاقاتیوں کی
کمال ہے آپ کو بھی عارف بھائی انکل لگے تھے ناارے واہ ماشاءاللہ
یہ روداد آج پڑھی اور خوب محظوظ ہوا
خاص طور سے عارف کریم صاحب کو دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ماشاءاللہ خوبرو جوان لڑکے ہیں میں تو سمجھتا تھا کہ کوئی گنجے سے انکل ہوں گے اور ملنے پر کلاس لیں گے ملاقاتیوں کی
اللہ بھلا کرے نینی کا کہ اس کی وجہ وہ لوگ دیکھنے کو مل جاتے ہیں جن سے ملاقات بھی بس اچانک ہی ہونے کی امید ہوتی ہے
سب کا بھلا سب کی خیر
بہت اچھا لگا پڑھ کر یہ روداد
عارف، رافع، نینی اور میانداد
باباجی آپ ہماری باتیں دیکھ کر پڑھنا سننا گوارہ ہی نہیں کرتے۔۔۔ اس لیے اتنی دیر ہوگئی آپ کو۔۔۔۔ارے واہ ماشاءاللہ
یہ روداد آج پڑھی اور خوب محظوظ ہوا
خاص طور سے عارف کریم صاحب کو دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ماشاءاللہ خوبرو جوان لڑکے ہیں میں تو سمجھتا تھا کہ کوئی گنجے سے انکل ہوں گے اور ملنے پر کلاس لیں گے ملاقاتیوں کی
اللہ بھلا کرے نینی کا کہ اس کی وجہ وہ لوگ دیکھنے کو مل جاتے ہیں جن سے ملاقات بھی بس اچانک ہی ہونے کی امید ہوتی ہے
سب کا بھلا سب کی خیر
بہت اچھا لگا پڑھ کر یہ روداد
عارف، رافع، نینی اور میانداد
arifkarim یہاں تو ہر طرف ایک ہی طرح کی کنفیوژن ہے۔۔۔ہی ہی بابا بهیا۔۔۔ میں بهی ناں شروع میں عارف بهیا کو انکل سمجها کرتی تهی
ٹھپا کدھر ہے جناب؟گویا جس نے لبرل ہونے کا ٹھپا لگا لیا، وہ سب فرزانے ، باقی دیوانے !!!
خوب است
ہاہاہاہاہاہاٹھپا کدھر ہے جناب؟
میں نے تو بس ایک عمومی تاثر کی بات کی تھی جو یہاں مجھے آکر ملا۔
دیر آید درست آیدباباجی آپ ہماری باتیں دیکھ کر پڑھنا سننا گوارہ ہی نہیں کرتے۔۔۔ اس لیے اتنی دیر ہوگئی آپ کو۔۔۔۔
جنااااابواہ ! خاکسار بھائی مزہ آ گیا آپ کی سوانح پڑھ کے۔
اور محفل کو بار بار الوداع کہہ کر واپس یہاں آکر جہاد کرنے والوں کا کیا کچھ بگڑا ہوا ہے؟دیکھنے والے کا سارا آوا بگڑا ہوا ہے
کچھ بھی نہیں الحمد للہاور محفل کو بار بار الوداع کہہ کر واپس یہاں آکر جہاد کرنے والوں کا کیا کچھ بگڑا ہوا ہے؟
الحمدللہ آگے لگا دینے سے بات میں وزن زیادہ نہیں ہو جاتاکچھ بھی نہیں الحمد للہ
اگر اخلاص سے کہا جائے تو "الحمدللہ" بہت ہی وزن دار کلمہ ہےالحمدللہ آگے لگا دینے سے بات میں وزن زیادہ نہیں ہو جاتا