عاشقوں کی اقسام

انتہا

محفلین
ایک کنفیوزڈ عاشق بھی ہوتا ہے:
شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی
لیکن یقیں سبھی کو دلاتا رہا ہوں میں
جون ایلیا
 

منصور مکرم

محفلین
شکر ہے ایک انتطار تو ختم ہوگیا،کام بن گیا ہے شائد

بس ابھی دو اور انتظاریں باقی اور پھر پرانی روش پر۔۔۔
 
Top