کون بولا؟۔
ابھی تک یقین نہیں آتا کیا۔۔۔۔
لو جی حضرت پھر انتظار کا کہہ گیا۔ چلو خیر یونہی سہی۔شکر ہے ایک انتطار تو ختم ہوگیا،کام بن گیا ہے شائد
بس ابھی دو اور انتظاریں باقی اور پھر پرانی روش پر۔۔۔
مجبور عاشق
اظہار بھی مشکل ہے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
مجبور ہیں اف اللہ چپ رہ بھی نہیں سکتے