شمشاد
لائبریرین
جتانی تو ہمدردی ہی ہے، اب لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ ابو کہنے والے کون کون ہیں؟شمشاد بھائی، میں شادی شہداء تو ہوں مگر زندگی پوری آزادی کے ساتھ جی رہا ہوں الحمدللہ۔
اب بتائیے رشک کرنا ہے کہ ہمدردی جتانی ہے؟
جتانی تو ہمدردی ہی ہے، اب لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ ابو کہنے والے کون کون ہیں؟شمشاد بھائی، میں شادی شہداء تو ہوں مگر زندگی پوری آزادی کے ساتھ جی رہا ہوں الحمدللہ۔
اب بتائیے رشک کرنا ہے کہ ہمدردی جتانی ہے؟
صرف ایک ہی ہے، میری جند جان۔ اس کا نام تحریم عاطف بٹ ہے اور پیار سے میرے اور اس کی امریکی دادی کے سوا سب لوگ اسے 'تیمی' کہتے ہیں۔ میں اور اماں اسے 'ٹی ٹو (T2)' کہتے ہیں۔جتانی تو ہمدردی ہی ہے، اب لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ ابو کہنے والے کون کون ہیں؟
وہ قاری صاحب تھے یہ قادری صاحب ہیںشمشاد بھائی، قسم لے لیں میں نے نکاح کے موقع پر بھی ایک بار ہی کہا تھا اور قاری صاحب کو یقین آگیا تھا!
میری ٹی ٹو اور مہ جبین خالہ جُڑواں ہیں یعنی خالہ جان 30 جون 1966ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ٹی ٹو 30 جون 2010ء کو۔ اس حساب سے وہ ماشاءاللہ تقریبآ دو برس کی ہے۔ بہت باتیں کرتی ہے ماشاءاللہ اور اس کی باتیں اتنی پیاری ہوتی ہیں کہ دل چاہتا ہے سنتے ہی جائیں بس۔ نام اس کا میں نے ہی رکھا تھا۔اب لگے ہاتھوں ٹیٹو کا بھی تعارف کروا دیں۔
جی بالکل۔ میں مصروفیت کی وجہ سے گھر پر کم ہی پایا جاتا ہوں اور جب ہوتا ہوں تو ٹی ٹو بس میرے اردگرد ہی گھومتی اور کھیلتی رہتی ہے مجھ سے۔اس کا مطلب ہے کہ آپ کی بٹیا اور اشتیاق بھائی کی بٹیا رباب مقدس تقریباً ایک جتنی عمر کی ہیں اور دونوں ہی اتنی باتیں کرتی ہیں کہ بس سنتے جائیں۔
جی بالکل۔ بس گھر پہنچتے ہی جب وہ مجھے بابا جان کہہ کر میرے پاس آتی ہے تو یقین مانیں ایسا لگتا ہے کہ جیسے پوری کائنات سمٹ کر میری بانہوں میں آگئی ہے۔عاطف بھائی یہ عمر ہی ایسی ہوتی ہے۔ سارے دن کی تھکاؤٹ بیٹی کے گود میں آتے ہی اُتر جاتی ہے۔
آپکی پیاری ٹی ٹو کو میری طرف سے بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیںمیری ٹی ٹو اور مہ جبین خالہ جُڑواں ہیں یعنی خالہ جان 30 جون 1966ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ٹی ٹو 30 جون 2010ء کو۔ اس حساب سے وہ ماشاءاللہ تقریبآ دو برس کی ہے۔ بہت باتیں کرتی ہے ماشاءاللہ اور اس کی باتیں اتنی پیاری ہوتی ہیں کہ دل چاہتا ہے سنتے ہی جائیں بس۔ نام اس کا میں نے ہی رکھا تھا۔
تعارف لائق ہے ہی نہیں کچھ تبھیمیری طرف سے اس سے بھی وڈا اور بہت شکریہ
ویسے مجھے آپ کا تعارف کہیں بھی نظر نہیں آیا!
یعنی شدہ شدہ ہیں۔شمشاد بھائی، قسم لے لیں میں نے نکاح کے موقع پر بھی ایک بار ہی کہا تھا اور قاری صاحب کو یقین آگیا تھا!
جی ضرور، جب بھی آپ کا دل چاہے، آجایئے۔ یہ تو میری اور ٹی ٹو کی خوش بختی ہوگی کہ آپ ہم سے ملنے آئیں!آپکی پیاری ٹی ٹو کو میری طرف سے بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں
اللہ نے چاہا اور زندگی نے مہلت دی تو اپنی جڑواں سے ملنے ضرور آؤں گی انشاءاللہ
باقاعدہ تعارف نہ سہی، ایسے ہی کچھ معلومات کا تبادلہ کرلیں جو یقینآ جان پہچان بڑھانے کا ذریعہ ثابت ہوں گی!تعارف لائق ہے ہی نہیں کچھ تبھی
کیا ابھی بھی میرے تعارف کی ضرورت ہے آپکو ؟؟؟
جی بالکل۔ شکل اور حرکتوں سے ہرگز نہیں لگتا مگر واقعی شادی شدہ ہوں!یعنی شدہ شدہ ہیں۔
دعویٰ کی دلیل پیش کی جائےجی بالکل۔ شکل اور حرکتوں سے ہرگز نہیں لگتا
دلیلیں تو بہت سی ہیں مگر پیش کرنے کے لئے یہ جگہ مناسب نہیں!دعویٰ کی دلیل پیش کی جائے
جیسے فون نمبر اور ایڈریسباقاعدہ تعارف نہ سہی، ایسے ہی کچھ معلومات کا تبادلہ کرلیں جو یقینآ جان پہچان بڑھانے کا ذریعہ ثابت ہوں گی!
ویسے اب ہم دونوں کی فون نمبر اور ایڈریس ایکسچینج کرنے کی عمر گزر چکی ہے!جیسے فون نمبر اور ایڈریس
وہ تو مجھے بھول گئے