بھائی جی آپ تو چلتا پھرتا شادی دفتر بن گئے ہیںابھی تک کے پورے تعارف میں کہیں بھی یہ نہیں کُھلا کہ بٹ صاحب شادی شہداؤں میں شامل ہیں یا ابھی تک آزادی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
ثبوت... بٹ صاحب کے شادی شہداء ہونے کا۔ابھی تک کے پورے تعارف میں کہیں بھی یہ نہیں کُھلا کہ بٹ صاحب شادی شہداؤں میں شامل ہیں یا ابھی تک آزادی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
شمشاد بھائی، میں شادی شہداء تو ہوں مگر زندگی پوری آزادی کے ساتھ جی رہا ہوں الحمدللہ۔ابھی تک کے پورے تعارف میں کہیں بھی یہ نہیں کُھلا کہ بٹ صاحب شادی شہداؤں میں شامل ہیں یا ابھی تک آزادی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
وعلیکم السلام شگفتہ آپا، بہت شکریہ۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا!السلام علیکم عاطف بٹ بھائی، اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
چلیں پھر میں آج سے ہمدردیاں سمیٹنا شروع کردیتا ہوں!ہماری کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ ہر شادی شہید ہمدردی کے قابل ہے۔
جی کس کتاب میں؟ہماری کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ ہر شادی شہید ہمدردی کے قابل ہے۔
یہ ہماری اپنی مرتب کر دہ ہے۔جی کس کتاب میں؟
میری طرف سے اس سے بھی وڈا اور بہت شکریہوعلیکم السلام
آپ سے بات ہو چکی ہے لیکن ابھی تک میں نے آپ کو رسماً ویلکم نہیں کہا
سو میری طرف سے وڈا سارا خوش آمدید
میری طرف سے وڈا شکریہ جناب!میری طرف سے بھی وڈا سارا
خوش آمدےد
قادری صاحب، کوئی بات نہیں۔ آپ جیسے بھی لکھیں ہمیں قبول ہے!معذرت کے ساتھ مجھے آمدےد لکھنا درست لگتا ہے۔ بجائے آمدید کے
قبول ہے !!!!!!ہمیں قبول ہے!
شمشاد بھائی، قسم لے لیں میں نے نکاح کے موقع پر بھی ایک بار ہی کہا تھا اور قاری صاحب کو یقین آگیا تھا!کم از کم تین دفعہ تو کہنا تھا قبول ہے۔