مقدس
لائبریرین
وہ تو مجھے پتا ہےہوچکا ہے!
روز بیلن سے آپ کی مرمت ہوتی ہے بھابھی کے ہاتھوں
وہ تو مجھے پتا ہےہوچکا ہے!
بس ابھی سے اس کو بک مارک کر لیتا ہوں اور جو آپکی مستقبل کی بھابھی ہوگی اسکو دکھاؤں گا پھر آپکی خیر نہیںتو اور کیا۔۔۔ اب ہنسوں بھی ناں
میری یا آپ کی؟؟؟؟؟بس ابھی سے اس کو بک مارک کر لیتا ہوں اور جو آپکی مستقبل کی بھابھی ہوگی اسکو دکھاؤں گا پھر آپکی خیر نہیں
استغفراللہ۔مجھے تو ابھی سے کمر میں بیلن کے درد کا احساس ہو رہا ہےمیری یا آپ کی؟؟؟؟؟
انہوں نے کہنا ہے۔۔۔ لو! آپ نے تو شادی سے پہلے ہی سب کو مجھ سے ڈرایا ہوا ہے۔۔ پھر آپ ہوں گے، اور بھابھی کے ہاتھ میں بیلن
استغفراللہ۔مجھے تو ابھی سے کمر میں بیلن کے درد کا احساس ہو رہا ہے
وہ تو مجھے پتا ہے
روز بیلن سے آپ کی مرمت ہوتی ہے بھابھی کے ہاتھوں
مقدس، ہمیں پتہ چل گیا ہے کہ روز تیمور کے ساتھ کیا ہوتا ہے!میری یا آپ کی؟؟؟؟؟
پھر آپ ہوں گے، اور بھابھی کے ہاتھ میں بیلن
ہاہاہاہا۔بہت پتے کی بات کی۔واقعی مجھے بھی یہی احساس ہو رہا تھامقدس، ہمیں پتہ چل گیا ہے کہ روز تیمور کے ساتھ کیا ہوتا ہے!
مقدس، ہمیں پتہ چل گیا ہے کہ روز تیمور کے ساتھ کیا ہوتا ہے!
جی جی بالکل یہی تو ایک طریقہ ہوتا ہے۔۔۔یہ آپ کو فقط بیلن ہی کیوں یاد ہے کہیں تیمور بھیا کو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیا بتایا تھا کہ تیمور کو روز بیلن سے مار پڑتی ہے؟آپ کو بتایا تو تھا پہلے بھی۔۔۔ آپ بھول گئے کیا
توبہ توبہ اتنا ظلمجی جی بالکل یہی تو ایک طریقہ ہوتا ہے۔۔۔
صرف بیلن سے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بھی بہت سے ہتھیار ہیںکیا بتایا تھا کہ تیمور کو روز بیلن سے مار پڑتی ہے؟
روز کیا۔۔۔ دن میں تین چار بار بھی کبھی کبھیکیا بتایا تھا کہ تیمور کو روز بیلن سے مار پڑتی ہے؟
واہ حسیب، تم بھی اندر کی خبریں لانے لگ گئے ہو!صرف بیلن سے ہی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اور بھی بہت سے ہتھیار ہیں
بس یار تیمور بھائی روز خواب میں آتے ہیں اور دکھڑے سنا کے جاتے ہیںواہ حسیب، تم بھی اندر کی خبریں لانے لگ گئے ہو!