عاطف بٹ کا شکوہ

مقدس

لائبریرین
توبہ توبہ اتنا ظلم:cry:
صرف بیلن سے ہی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اور بھی بہت سے ہتھیار ہیں
بس یار تیمور بھائی روز خواب میں آتے ہیں اور دکھڑے سنا کے جاتے ہیں

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

عاطف بٹ

محفلین
جی جی۔۔ کیونکہ ویسے تو میں انہیں بولنے ہی نہیں دیتیں۔۔۔ خواب میں ہی آکر بتائیں گے ناں:rollingonthefloor:
تو اور کیا۔ بیچارے تیمور۔ میں سوچ رہا ہوں کہ جلد ہی ان سے ملنے کے لئے سولی ہل آؤں اور کسی باغ میں بیٹھ کر دونوں بھائی اپنے دکھ دکھ بانٹیں گے! :p :p
 

مقدس

لائبریرین
تو اور کیا۔ بیچارے تیمور۔ میں سوچ رہا ہوں کہ جلد ہی ان سے ملنے کے لئے سولی ہل آؤں اور کسی باغ میں بیٹھ کر دونوں بھائی اپنے دکھ دکھ بانٹیں گے! :p :p

اس کی ہمت تو وہ کریں گے نہیں۔۔۔۔ میرے ڈر کی وجہ سے۔۔
اس لیے خواب میں ہی ملاقات طے کر لیں بھیا :rollingonthefloor:
 
Top