حسیب نذیر گِل
محفلین
اب میں مزید اس دھاگے میں نہیں رک سکتا کیونکہ جس طرح کی وعیدیں آپ سنا رہی ہیں۔اس سے تو بندہ ایسے ہی بھلااوہو نیندیں تو اڑنی ہی ہیں بھیا
اب میں مزید اس دھاگے میں نہیں رک سکتا کیونکہ جس طرح کی وعیدیں آپ سنا رہی ہیں۔اس سے تو بندہ ایسے ہی بھلااوہو نیندیں تو اڑنی ہی ہیں بھیا
اب میں مزید اس دھاگے میں نہیں رک سکتا کیونکہ جس طرح کی وعیدیں آپ سنا رہی ہیں۔اس سے تو بندہ ایسے ہی بھلا
چوہابلی کے خواب میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بی بلی چوہا لنڈوا ہی بلااسی لیے ناں
بی بلی چوہا لنڈوا ہی بلا
میں سنجیدگی سے پوچھ رہا ہوں کیونکہ میں نے سنا تھا کہ وہاں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
واؤ۔۔۔۔مجھے تو جنت میں جانے کا شدت سے انتظار ہےہاں ہاں۔۔۔ وہ تو ہے ہی۔ پر یہ بھی۔۔۔ ۔۔
تو پھر یقینا تیمور بھی عاطف بٹ جیسا کوئی شکوہ رب سے ضرور کرتے ہوں گےنہیں میرے خوف سے وہ چوری چھپے بھی کوئی کام نہیں کریں گے
جی جی۔۔ کیونکہ ویسے تو میں انہیں بولنے ہی نہیں دیتیں۔۔۔ خواب میں ہی آکر بتائیں گے ناں
یہ تو میں پیش گوئی کررہا ہوں کہ کرینہ کے ملنے کے بعد ایسا ہوگا!یہ دعا آپ پہلے سے مانگتے تھے عاطف یا اب کرینہ کے بعد کی دعاہے
کوئی شککیا واقعی جنت میں بیویاں ساتھ ہی ہونگی؟
پنجابی کی ایک مثال ہےجی جی بالکل یہی تو ایک طریقہ ہوتا ہے۔۔۔
نشاندہی کریںصرف بیلن سے ہی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اور بھی بہت سے ہتھیار ہیں