عالم اسلام کی خود فریبی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
فرید احمد نے کہا:
کوئی یہ کیوں نہیں بتاتا کہ کارٹون چھاپنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟

فرید، یقین مانیں مجھے بالکل سمجھ نہیں آئی آپ کے اس سوال کا کیا مطلب ہے۔ یہ ہم کیسے بتا سکتے ہیں؟ اگر آپ مزید تفاصیل جاننا چاہتے ہیں تو اوپر جیسبادی کے مہیا کردہ ربط پر اس کا پس منظر تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
 
میں کافی دن بعد اسلام آباد سے آن لائن ہوا تھا اور شوق سے یہ تھریڈ دیکھا مگر گفتگو انتہائی غیر سنجیدہ اور متعصب ہو چکی ہے جس کہ بعد کسی بھی قسم کا اظہارِ‌ خیال معنی نہیں رکھتا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
محب علوی نے کہا:
میں کافی دن بعد اسلام آباد سے آن لائن ہوا تھا اور شوق سے یہ تھریڈ دیکھا مگر گفتگو انتہائی غیر سنجیدہ اور متعصب ہو چکی ہے جس کہ بعد کسی بھی قسم کا اظہارِ‌ خیال معنی نہیں رکھتا۔

ایک صاحب یہاں پھر وہی لائن پیٹ‌ رہے ہیں جس کے ذریعے وہ باقی تھریڈز کا بھی بیڑہ غرق کر چکے ہیں۔ موضوع جو بھی ہو، بات وہی مغرب زدہ اسلام سے بیزار ذہن سے شروع کرکے کفار کی سازشوں کی طرف لائی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں قرانی آیات کے من مانے مطالب پیش کرنا بھی جائز سمجھا جاتا ہے۔ کیا کریں، آزادی اظہار کی کوئی قیمت تو چکانی ہے۔ :cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top