عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

نیرنگ خیال

لائبریرین
الحمد اللہ میں اپنے تئیں تمام روداد اپلوڈ کرنے میں کامیاب ہوگیا ہوں۔
باباجی کے خیالات کا ربط
سید شاکرالقادری سرکار کے خیالات کا ربط
سر سید زبیر کے خیالات کا ربط
سر تلمیذ کے خیالات کا ربط

اب اس دھاگے پر لگی تبصروں کی ممانعت کی سختی ختم۔ آپ تمام احباب کھل کر اظہار رائے کر سکتے ہیں۔ :)
 
عسکری

معطل
الحمد اللہ میں اپنی تئیں تمام روداد اپلوڈ کرنے میں کامیاب ہوگیا ہوں۔
باباجی کے خیالات کا ربط
سید شاکرالقادری سرکار کے خیالات کا ربط
سر سید زبیر کے خیالات کا ربط
سر تلمیذ کے خیالات کا ربط

اب اس دھاگے پر لگی تبصروں کی ممانعت کی سختی ختم۔ آپ تمام احباب کھل کر اظہار رائے کر سکتے ہیں۔ :)
میں نے تبصرہ ٹھونک دیا غلطی سے پا جی :grin:
 
مقدس

لائبریرین
سچی میں نینی بھیا۔۔ ایسا لگا کہ ہم نے بھی شرکت کر لی ہو تقریب میں۔۔۔ بہے ہی زبردست لکھا ایک بار پھر سے۔۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
زبردست نیرنگ خیال بھائی :)

اور باباجی چند دن کی سیاحت کے پروگرام کے ساتھ گئے تھے کیا :)
073.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ایک سے بڑھ کر ایک لکھنے والے ہیں۔

بہت اچھا لکھا ہے، ایسا لگتا ہے میں بھی ساتھ ساتھ ہی تھا۔

بہت شکریہ جناب۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سچی میں نینی بھیا۔۔ ایسا لگا کہ ہم نے بھی شرکت کر لی ہو تقریب میں۔۔۔ بہے ہی زبردست لکھا ایک بار پھر سے۔۔ :)
بہت شکریہ بہنا :)

زبردست نیرنگ خیال بھائی :)

اور باباجی چند دن کی سیاحت کے پروگرام کے ساتھ گئے تھے کیا :)
باباجی کو بہت روکا پر رکے نہیں۔ بس بھاگتے بنے۔
بہت شکریہ فہیم بھائی آپکا :)
 
باباجی

محفلین
بہت شکریہ بہنا :)

باباجی کو بہت روکا پر رکے نہیں۔ بس بھاگتے بنے۔
بہت شکریہ فہیم بھائی آپکا :)
نین بھائی
آپ کی محبت کا بہت شکریہ
اپ کی مہمان نوازی اور خلوص انمول ہیں
خاص طور سے آپکی اور ہماری گڑیا "عشبہ" سے مل کے دل باغ باغ ہوگیا
اور انکل سے مل کر تو بہت ہی مزہ آیا
 
تلمیذ

لائبریرین
آپ کا تقریب کے بارے میں احوال بیان کرنے کا انداز دوسروں سے ذرا الگ اورمحظوظ کر دینے والا ہے۔ میرے مختصر سے تآثرات کا ربط دینے کا شکریہ۔ میراخیال ہے جو احباب موجود نہیں تھے وہ اتنے سارے آنکھوں دیکھے احوال کو پڑھ کر تقریب کے بارے میں یقیناً کافی حد تک اندازہ لگا چکے ہوں گے۔
 
Top