سیما علی
لائبریرین
عامر گولڑوی تعارف کے تشریف لے آئیے۔۔۔۔
خوش آمدید
خوش آمدید
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت تمام اراکین اردو محفل پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے اور دوسرا میں ترقی و کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
میں نہیں جانتا کہ اپنے متعلق کیا بتاؤں کیونکہ بندہ ناچیز کا کوئی تعارف ہی نہیں تو پھر کیا تعارف کروایا جائے۔ محترمہ گل یاسمیں صاحبہ کا اصرار ہے جو خاکسار کو در تعارف پر کھینچ لایا ہے۔
یہ سوال تو اکثر ہمارا بھی رہتا ہے ۔کسے حال دل وہ سناتے ہیں، کسے زخم دل وہ دکھاتے ہیں
مجھے عامر ان سے یہ پوچھنا ہے کہ جن کی مائیں بچھڑ گئیں
بہت شکریہ، سلامت رہیں۔اردو محفل میں خوش آمدید عامر بھائی۔
محترمہ آپ کو سزا دینے کی ضرورت نہیں ہم تو روز ہی اہلیہ کے حکم پر سزا کاٹتے ہیں، وہ بھی صبح و شاموعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آمین ثم آمین
بس اب جلدی جلدی سب کے سوالوں کے جواب دیتے جائیے گا عامر بھائی۔ ورنہ چکی والی سزا اب بھی دی جا سکتی ہے۔
آمینیہ سوال تو اکثر ہمارا بھی رہتا ہے ۔
اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین
اگر سرائے عالمگیر سے تعلق ہے تو گولڑوی کیسے ہوئے؟سرائے عالمگیر سے تعلق ہے
اس بارے میں کچھ وضاحت کریںچنگیزی و تیموری خون
سلسلہ طریقتتو گولڑوی کیسے ہوئے؟
آباو اجداد تاجکستان سے ہیں اور منگول خاندان سے تعلق رکھتے ہیںاگر سرائے عالمگیر سے تعلق ہے تو گولڑوی کیسے ہوئے؟
اس بارے میں کچھ وضاحت کریں
جو صبح سے کرہی تھی وہ ویلکم تھا 😄خوش آمدید
آباو اجداد تاجکستان سے ہیں اور منگول خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
خون چنگیزی و تاتاری ہو تب بھی اردو محفل میں درجہ بندی عطا کرنے کے لیے پچاس مراسلے کرنے کی شرط عائد رہے گی۔ فی الوقت آپ کے مراسلات کی تعداد بتیس ہے۔ابھی بھی پسندیدہ نہیں کر پا رہا ہوں؟
😆😄خون چنگیزی و تاتاری ہو تب بھی اردو محفل میں درجہ بندی عطا کرنے کے لیے پچاس مراسلے کرنے کی شرط عائد رہے گی۔ فی الوقت آپ کے مراسلات کی تعداد بتیس ہے۔
یہ تعداد کہاں دیکھی جا سکتی ہے؟😆😄
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہوافغاں بھی ہو
تم سبھی لچھ ہو بتائو تو مسلماں بھی ہو
حادثاتی طور پر ذکر ہو گیا وگرنہ
یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے
اپنے اوتار پر کچھ دیر کے لیے کرسر کو لے جائیے اور اگر پھر بھی مراسلات کی تعداد نہ ملے تو پروفائل پر جائیے یا اوتارپر ہی کلک کر دیجیے۔یہ تعداد کہاں دیکھی جا سکتی ہے؟
افسوس کہ مغلوں کا دور نہ رہا ورنہ ایسے کمنٹ پر آپ کو کم سے کم ایک سال جیل کی ہوا خوری کرنا پڑتی۔خون چنگیزی و تاتاری ہو تب بھی اردو محفل میں درجہ بندی عطا کرنے کے لیے پچاس مراسلے کرنے کی شرط عائد رہے گی۔ فی الوقت آپ کے مراسلات کی تعداد بتیس ہے۔