سیما علی
لائبریرین
بہت بہترین خراج تحسین والدہ کے نام ۔۔۔۔مرے درد دل کی صدائیں، میری حسیں دعائیں بچھڑ گئیں
وہ جو اپنے ساتھ اڑاتی تھیں مجھے، وہ ہوائیں بچھڑ گئیں
کسے حال دل وہ سناتے ہیں، کسے زخم دل وہ دکھاتے ہیں
مجھے عامر ان سے یہ پوچھنا ہے کہ جن کی مائیں بچھڑ گئیں
ماں جیسا دنیا میں کوئی نہیں پر ایک خوبی پروردگار کی عطا کردہ ہے وہ اس جہاں میں بھی ہماری دعائیں سنتی ہیں اور اس جہاں میں بھی ، اور جواب بھی خوابوں کی صورت میں ہمیں آجاتے ہیں ....
پروردگار کے حضور دعاہے کہ وہ جنت کے باغوں کی مہکتی ہواؤں کا ساتھ عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے ۔۔آمین