محمداحمد
لائبریرین
عامر بھائی نے غالباً وٹس ا یپ نوٹیفکیشن کا ذکر کیا ہے۔ہمیں نہیں معلوم تھا یہاں اتنے فارغ لوگ بیٹھے ہیں!!!
عامر بھائی نے غالباً وٹس ا یپ نوٹیفکیشن کا ذکر کیا ہے۔ہمیں نہیں معلوم تھا یہاں اتنے فارغ لوگ بیٹھے ہیں!!!
احمد بھیا آپ کو اندازہ نہیں کہ کیسے کرید کرید کر کچھ سولات کے جوابات حاصل کئے ہیں۔ بس انھی تیس صفحات میں وہ انمول الفاظ بکھرے پڑے ہوں گے۔ نظروں سے رہنے مت دیجئیے گا۔امید ہے کہ ان تیس صفحات میں آپ کا تعارف بکھرا ہوا نہیں ہوگا۔
اگر کچھ نکات بیچ میں بیان کیے ہیں تو وہ یقیناً ہماری نظر سے رہ جائیں گے۔
اسے کمال فن کہتے ہیں کہ دو طرفہ بات کر دی اب یہ میرے لیے ہے کہ آپا کے لیے۔۔ 🙃🤔آپ بھی ہمت اور حوصلہ سے کام لیں...
سچ کو برداشت کرنا سیکھیں!!!
ہم بڑی مشکل سے آج تھوڑا وقت نکال کر محفل میں آئے ہیں۔ کوئی ہے؟ جو ان نکات کی ایگزیکٹو سمری بنا دے۔احمد بھیا آپ کو اندازہ نہیں کہ کیسے کرید کرید کر کچھ سولات کے جوابات حاصل کئے ہیں۔ بس انھی تیس صفحات میں وہ انمول الفاظ بکھرے پڑے ہوں گے۔ نظروں سے رہنے مت دیجئیے گا۔
بن تو یہ آنٹی دادی بھی گئی ہیں کئی لڑیوں میں!! !سٹھیانے کے بعد بندہ کچھ بھی بولتا رہتا۔ آپ عامر بھیا کی باتوں کو سیریس مت لیجئیے گا۔ اگر میکوں دہشت گردی سے پرہیز نہ بتائی گئی ہوتی تو پھر دیکھتے آپ۔
ایک پیراگراف بھی نہ بنے گا۔۔۔ فکر مت کیجئیے۔ ہم ہیں نا اس کار خیر کے لیے۔ہم بڑی مشکل سے آج تھوڑا وقت نکال کر محفل میں آئے ہیں۔ کوئی ہے؟ جو ان نکات کی ایگزیکٹو سمری بنا دے۔
حالانکہ اب تو وہ دق زدہ بھی میدان چھوڑ چکا۔ تو کیسی آنٹی کیسی دادیبن تو یہ آنٹی دادی بھی گئی ہیں کئی لڑیوں میں!! !
دق زدہ نہہں رانا زدہ!!!حالانکہ اب تو وہ دق زدہ بھی میدان چھوڑ چکا۔ تو کیسی آنٹی کیسی دادی
دق زدہ نہہں رانا زدہ!!!