عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

پاکستان میں عام انتخابات 2018: آپ کا ووٹ کس جماعت کے لیے ہے؟

  • پاکستان تحریکِ انصاف

    Votes: 4 12.1%
  • پاکستان مسلم لیگ ن

    Votes: 4 12.1%
  • پاکستان پیپلز پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • جماعتِ اسلامی

    Votes: 0 0.0%
  • جمعیت علمائے اسلام ف

    Votes: 0 0.0%
  • عوامی نیشنل پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    Votes: 1 3.0%
  • پاک سرزمین پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • پاکستان مسلم لیگ ق

    Votes: 0 0.0%
  • پاکستان مسلم لیگ فنکشنل

    Votes: 0 0.0%
  • متحدہ مجلس عمل

    Votes: 3 9.1%
  • پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • تحریکِ لبیک پاکستان

    Votes: 2 6.1%
  • ملی مسلم لیگ

    Votes: 1 3.0%
  • عوامی ورکرز پارٹی

    Votes: 3 9.1%
  • آل پاکستان مسلم لیگ

    Votes: 0 0.0%
  • عوامی مسلم لیگ

    Votes: 1 3.0%
  • ووٹ دینے کا ارادہ نہیں

    Votes: 14 42.4%

  • Total voters
    33

محمدظہیر

محفلین
کیا مریم نواز صاحبہ بھی پاکستان میں وزیراعظم کی کرسی کے لیے الیکشن لڑ رہی ہیں؟ اگر ہاں تو ان کے جیتنے کے امکانات کتنے ہیں؟ اور عمران خان کی فتح کے امکانات کتنے فیصد ہو سکتے ہیں؟
 

محمد وارث

لائبریرین
کیا مریم نواز صاحبہ بھی پاکستان میں وزیراعظم کی کرسی کے لیے الیکشن لڑ رہی ہیں؟ اگر ہاں تو ان کے جیتنے کے امکانات کتنے ہیں؟ اور عمران خان کی فتح کے امکانات کتنے فیصد ہو سکتے ہیں؟
مریم نواز ان انتخابات کے لیے سزا کی وجہ سے نا اہل ہو چکی ہیں اور الیکشنز میں حصہ نہیں لے رہیں۔
 

فرقان احمد

محفلین
مسلم لیگ ن سے کون نمائندگی کر رہے ہیں؟
نواز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ کو ایک مقدمے میں جیل منتقل کیا جا چکا ہے۔ اس مقدمے کے حوالے سے مسلم لیگ نون اور اُس کے چاہنے والوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ دراصل اسٹیبلشمنٹ 'انتقام' لے رہی ہے۔ مخالفین اسے مکافاتِ عمل سمجھتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے انتخابی مہم نواز شریف صاحب کے بھائی اور پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف صاحب چلا رہے ہیں۔
 

محمدظہیر

محفلین
نواز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ کو ایک مقدمے میں جیل منتقل کیا جا چکا ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ نون اور اُس کے چاہنے والوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ دراصل اسٹیبلشمنٹ 'انتقام' لے رہی ہے۔ مخالفین اسے مکافاتِ عمل سمجھتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے انتخابی مہم نواز شریف صاحب کے بھائی اور پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف صاحب چلا رہے ہیں۔
یہ سب جان کر پاکستانی عوام کے لیے یہی خواہش ہے کہ الیکشن کے دوران اور بعد میں معصوم لوگ محفوظ رہیں
 

زیک

مسافر
میرے خیال میں اس وقت جاب ون ضیا کے پاکستان کو ختم کرنا ہے۔ افسوس یہ ہے کہ اس وقت زیادہ تر سیاست دان ضیا کی باقیات ہیں۔ تحریک انصاف کے جیالوں سے پاکستانی تاریخ اور نیشنلزم کی جو باتیں سننے میں ملتی ہیں وہ انہیں ضیائی قرار دینے کے لئے کافی ہیں۔

اگر کسی پارٹی سے موہوم سی بھی امید ہے کہ وہ ضیا کو دوبارہ ظلمت سمجھنے میں مدد کرے گی تو ووٹ اسی کا
 

سید رافع

محفلین
ملک میں موجود نظام میں یہ رائے 80 فیصد کی بھی ہو تب بھی بے اثر ہے۔

ملک نہیں دنیا۔

آج کل ہم سب مل جل کر قانون طے کرتے ہیں اور حکومت بناتے ہیں۔ یو این بہت عمدہ آئیڈیا ہے۔ اب اس دنیا کا صرف ایک بادشاہ ہونا چاہیے تاکہ یہ چخ چخ جگہ جگہ ختم ہو۔
 
Top