لاریب مرزا
محفلین
دعا ہے کہ جو بھی حکمران آئے وہ پاکستان کے حق میں بہتر ہو۔
مریم نواز ان انتخابات کے لیے سزا کی وجہ سے نا اہل ہو چکی ہیں اور الیکشنز میں حصہ نہیں لے رہیں۔کیا مریم نواز صاحبہ بھی پاکستان میں وزیراعظم کی کرسی کے لیے الیکشن لڑ رہی ہیں؟ اگر ہاں تو ان کے جیتنے کے امکانات کتنے ہیں؟ اور عمران خان کی فتح کے امکانات کتنے فیصد ہو سکتے ہیں؟
مسلم لیگ ن سے کون نمائندگی کر رہے ہیں؟مریم نواز ان انتخابات کے لیے سزا کی وجہ سے نا اہل ہو چکی ہیں اور الیکشنز میں حصہ نہیں لے رہیں۔
نواز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ کو ایک مقدمے میں جیل منتقل کیا جا چکا ہے۔ اس مقدمے کے حوالے سے مسلم لیگ نون اور اُس کے چاہنے والوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ دراصل اسٹیبلشمنٹ 'انتقام' لے رہی ہے۔ مخالفین اسے مکافاتِ عمل سمجھتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے انتخابی مہم نواز شریف صاحب کے بھائی اور پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف صاحب چلا رہے ہیں۔مسلم لیگ ن سے کون نمائندگی کر رہے ہیں؟
یہ سب جان کر پاکستانی عوام کے لیے یہی خواہش ہے کہ الیکشن کے دوران اور بعد میں معصوم لوگ محفوظ رہیںنواز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ کو ایک مقدمے میں جیل منتقل کیا جا چکا ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ نون اور اُس کے چاہنے والوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ دراصل اسٹیبلشمنٹ 'انتقام' لے رہی ہے۔ مخالفین اسے مکافاتِ عمل سمجھتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے انتخابی مہم نواز شریف صاحب کے بھائی اور پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف صاحب چلا رہے ہیں۔
نیک تمناؤں کے اظہار کے لیے شکریہ!یہ سب جان کر پاکستانی عوام کے لیے یہی خواہش ہے کہ الیکشن کے دوران اور بعد میں معصوم لوگ محفوظ رہیں
ملک میں موجود نظام میں یہ رائے 80 فیصد کی بھی ہو تب بھی بے اثر ہے۔الحمد للہ
ووٹ دینے کا ارادہ نہیں
13 آرا
41.9%
ملک میں موجود نظام میں یہ رائے 80 فیصد کی بھی ہو تب بھی بے اثر ہے۔