عام لطیفے

جاسمن

لائبریرین
"آپ کی شادی اسی سال متوقع هے."نجومی نے لڑکی سے کها. "هاں میرے لئے میرے ماموں کے بیٹے کا بھی رشته هے اور چچا کے بیٹے کا بھی. جانے کون خوش قسمت هو گا!"لڑکی نے کها. " آپ کی شادی چچا کے بیٹے سے هو گی اور ماموں کا بیٹا خوش قسمت هو گا." نجومی نے انکشاف کیا.
 
:laughing::laughing::laughing:
زبردست
 
محمداحمد

لائبریرین
‎احمد بھائی! گپ شپ میں اگر کبھی جانا هؤا هو تو شاید عرصه هو گیا هو. سمجھ نهیں آرهی تھی کهاں پوسٹ کروں. طنز و مزاح دیکھا تو اس میں کسی کا عنوان لطائف نهیں تھا. اور کوئی خاض وجه نهیں‎:)

چلیے! اسی بہانے محفل کو ایک اور ہنستی مسکراتی لڑی میسر آ گئی۔

یوں بھی آج کل ہمارے مسکراہٹوں کا توڑا ہے۔ :)
 
جاسمن

لائبریرین
**********لطیفه نمبر ۲********** ایک لڑکی نے گٹر صاف کرنے والے کو غور سے دیکھ کے پوچھا" تمھاری شکل مجھے کچھ جانی پهچانی لگ رهی هے." گٹر صاف کرنے والے نے شرما کے کها." باجی هم فیس بک په دوست هیں."
 
آوازِ دوست

محفلین
ڈاکٹر نےمریض کی بیوی کوعلیحدگی میں بلایا اورکہا کہ مریض کو آپ کی بھر پور دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ وقت پر کھانا اور دوائی دیں نیزکوئی ایسی بات نہ کریں جس سے اُسے تکلیف ہو۔ واپسی پر شوہر نے بے چینی سے پوچھا ڈاکٹر نے کیا کہا۔ بیوی نے ایک گہری سانس لی اور بولی ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے۔
 
x boy

محفلین
**********لطیفه نمبر ۲********** ایک لڑکی نے گٹر صاف کرنے والے کو غور سے دیکھ کے پوچھا" تمھاری شکل مجھے کچھ جانی پهچانی لگ رهی هے." گٹر صاف کرنے والے نے شرما کے کها." باجی هم فیس بک په دوست هیں."

واہ واہ کمال کردیا
 
آخری تدوین:

اوشو

لائبریرین
میں تو دو دفعہ چھری کے نیچے سے نکل آیا اب تیسری دفعہ چھری کے نیچے جائوں گا دو سال بعد۔

حالانکہ 2 دفعہ چھری کے نیچے سے نکل جانے والے بکرے کو چھری کی بجائے اب "ٹوکے" کے نیچے دینا چاہیے :p
 
چوہدری صاحب ذاتی تجربات بتاتے ہوئے :cool2:
حالانکہ 2 دفعہ چھری کے نیچے سے نکل جانے والے بکرے کو چھری کی بجائے اب "ٹوکے" کے نیچے دینا چاہیے :p
تِن چار واری تے نکل گئے او۔۔ ہن تسی اپنی خیر مناؤ۔۔:battingeyelashes:
 
bilal260

محفلین
عبدالقیوم چوہدری صاحب جی۔ یہ تھریڈ عام لطیفے ہے۔ اس لئے چھری نیچے کریں یا اوپر فرق نہیں پڑتا ہے۔
عورت کسی بھی عمر میں ہو یا رشتہ میں وہ باز نہیں آتی اپنی (زبان)چھری چلانے سے گھر سب ٹوٹتے ہی اسی وجہ سے ہے۔
میرے ساتھ بھی دو دفعہ یہی معاملہ ہوا۔
 
Top