عام لطیفے

عبدالقیوم چوہدری صاحب جی۔ یہ تھریڈ عام لطیفے ہے۔ اس لئے چھری نیچے کریں یا اوپر فرق نہیں پڑتا ہے۔
عورت کسی بھی عمر میں ہو یا رشتہ میں وہ باز نہیں آتی اپنی (زبان)چھری چلانے سے گھر سب ٹوٹتے ہی اسی وجہ سے ہے۔
میرے ساتھ بھی دو دفعہ یہی معاملہ ہوا۔
گھر بن کر ٹوٹے یا پہلے ہی بکھر گئے
 
اوشو

لائبریرین
عورت کسی بھی عمر میں ہو یا رشتہ میں وہ باز نہیں آتی اپنی (زبان)چھری چلانے سے گھر سب ٹوٹتے ہی اسی وجہ سے ہے۔
میرے ساتھ بھی دو دفعہ یہی معاملہ ہوا۔

گھر بن کر ٹوٹے یا پہلے ہی بکھر گئے

لطیفوں کی لڑی میں سنجیدہ بات کرنے کے لیے معذرت جاسمن جی
لیکن بات ہی ایسی نکل آئی۔
اصل میں سارا مسئلہ Expectations یعنی توقعات کا ہے۔
میرا ماننا ہے کہ انسان کو دوسرا انسان کبھی اتنا دکھ نہیں دیتا جتنا خود دوسروں سے وابستہ خود اس کی توقعات اسے دکھ دیتی ہیں۔
bilal260 آپ کی بات سے اختلاف کرتا ہوں۔ عورت کسی بھی رشتے کے روپ میں ہو قابل احترام ہے۔ کچھ باتوں کو مدِ نظر رکھا جائے ۔ رویوں میں لچک رکھی جائے۔ چادر دیکھ کر پاؤں پھیلائے جائیں اور انسانی ضروریات و مجبوریوں کو سمجھتے ہوئے توقعات وابستہ کی جائیں تو میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ وقوع پذیر ہو۔
خیر اس بحث کو یہیں سمیٹ کر اب کوئی عام سا لطیفہ شیئر کریں :)
 
جاسمن

‎مشاهده اور علم هے که شیطان سب سے زیاده خوش هوتا هے اور اپنے شاگرد کو تھپکتا هے جب میاں بیوی میں خدانخواسته جدائی هوتی هے. الله کی کتاب کے مطابق بیوی میں کوئی خامی هے تو یقینا کوئی ایسی اچھی عادت بھی هو گی جو آپ کو پسند آئے. بهترین حل هرعائلی مسلئے کا یه هے که دو نفل پڑھ کے اپنے سوهنے رب سے دعا کریں که دونوں کو اک دوجے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے. آمین!
 
(y)
 
ظاہر ہے کہ عورتوں میں کوئی تو خوبی ہوتی ہے جس وجہ مردوں کو انہیں شریک حیات بنانے کا شوق رہتا ہے۔ اور ایسا ہی عورتوں کے بارے میں کہا جا سکتا ہے۔ :)
 
اوشو

لائبریرین
چلیں پھر موضوع کے مطابق ایک چٹکلہ میری طرف سے :)

خواتین کی عمر مردوں سے اس لیے لمبی ہوتی ہے کیوں کہ ان کی کوئی بیوی نہیں ہوتی :p
 
اوشو

لائبریرین
اور اگر لڑکوں کو پتہ ہو کہ شادی کے بعد محبوبہ ان کے ساتھ کیا سلوک کرے گی تو وہ کبھی شادی نا کریں :p:ROFLMAO:

یہ بات ایسے نہیں ایسے ہے کہ
اگر لڑکا لڑکی سے شادی کے بعد بھی ویسا ہی سلوک کرے جیسا وہ شادی سے پہلے کرتا ہے تو کبھی طلاق نہ ہو ۔
اور
اگر لڑکی لڑکے سے شادی سے پہلے بھی ویسا ہی سلوک کرے جیسا وہ شادی کے بعد کرتی ہے تو کبھی شادی نہ ہو ۔ :p
 
جاسمن

لائبریرین
_______________لطیفه نمبر۳________________ اسلحه کی کم یابی په ایک ڈاکو نے فکرمند سردار کو تسلی دی" ٹھنڈ اتنی هے که اب هم پانی والی بندوق دکھا کر بھی لوگوں کو لوٹ سکتے هیں"
 
یہ بات ایسے نہیں ایسے ہے کہ
اگر لڑکا لڑکی سے شادی کے بعد بھی ویسا ہی سلوک کرے جیسا وہ شادی سے پہلے کرتا ہے تو کبھی طلاق نہ ہو ۔
اور
اگر لڑکی لڑکے سے شادی سے پہلے بھی ویسا ہی سلوک کرے جیسا وہ شادی کے بعد کرتی ہے تو کبھی شادی نہ ہو ۔ :p
مجھے علم ہے جناب لیکن موقع کی مناسبت سے یہ بات بھی کہی جا سکتی
اور اگر لڑکوں کو پتہ ہو کہ شادی کے بعد محبوبہ ان کے ساتھ کیا سلوک کرے گی تو وہ کبھی شادی نا کریں
اور اکثر ایسا ہوتا بھی ہے۔:)
 
قاہرہ (نیوز ڈیسک) عاملوں اور عالموں کے پاس لوگ جن نکلوانے تو جاتے ہیں مگر مصر میں ایک امام صاحب اس وقت حیران رہ گئے جب ایک خاتون نے ان سے درخواست کی کہ اس پر عاشق جن کو جلد از جلد واپس لایا جائے۔ قاہرہ کی ایک مسجد کے امام ابراہیم ردا نے سیٹلائٹ ٹی وی ’’المحور‘‘ کو بتایا کہ نوجوان خاتون ان کے پاس آئی تو وہ سمجھے کہ وہ بھی دیگر لوگوں کی طرح جن نکلوانے آئی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ خاتون نے جو مسئلہ بتایا وہ انہوں نے پہلی دفعہ سنا تھا۔ خاتون نہایت رنجیدہ تھی اور بتا رہی تھی کہ اس پر ایک جن عاشق تھا اور دونوں نے شادی کر رکھی تھی۔
خاتون کا کہنا تھا کہ جن کے ساتھ گزرے لمحات اس کی زندگی کے حسین ترین لمحات تھے مگر نجانے کیوں وہ اسے چھوڑ کر غائب ہو گیا تھا، اور اب اس کے بغیر زندگی کا تصور خاتون کیلئے محال تھا لہٰذا وہ جلد از جلد جن کی واپسی چاہتی تھی۔ امام صاحب نے مزید تفصیلات کو صیغہ راز میں رکھتے ہوئے یہ نہیں بتایا کہ خاتون کو جن واپس ملایا جا سکا یا نہیں۔
 
x boy

محفلین
‎مشاهده اور علم هے که شیطان سب سے زیاده خوش هوتا هے اور اپنے شاگرد کو تھپکتا هے جب میاں بیوی میں خدانخواسته جدائی هوتی هے. الله کی کتاب کے مطابق بیوی میں کوئی خامی هے تو یقینا کوئی ایسی اچھی عادت بھی هو گی جو آپ کو پسند آئے. بهترین حل هرعائلی مسلئے کا یه هے که دو نفل پڑھ کے اپنے سوهنے رب سے دعا کریں که دونوں کو اک دوجے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے. آمین!

الحمدللہ
لطائف اپنی جگہہ،،، فری میسن کے دور میں عورتوں کو پروڈکٹ بنادیا ہے عورت ہی عورت کا دشمن،
مردوں کے پروڈکٹ میں بھی ننگی عورتوں کو پروڈکٹ بنا کر دکھایا جارہا ہے غرض کہ مرد ہر طرح سے
عورتوں کو استعمال کررہا ہے ،،، اللہ رحم کرے،
پاکیزہ عورتیں اگر کیریر بنانا چاہتی ہیں تو اس کو چاہیے کہ مردوں کے اختلاط والے کام سے دور رہیں
اگر مجبورا کرنا پڑرہا ہے تو پردے میں رہتے ہوئے ، اپنے آپ کو غیر مردوں کے سامنے نرم گوشہ نہ رکھیں
کام سے مطلب ، گپ شپ سے دور رہیں، کیونکہ ایک غیر مرد اور غیر عورت کے درمیان ہمیشہ ابلس کے کارندے
دخل اندازی کرتے ہیں اور دل کو فواخش کی طرف راغب کرنے میں لگے رہتے ہیں
سب سے اچھی بات کہ عورت اپنے ازدواجی ذندگی میں ہی خوش رہے۔
اللہ ہم سب کو توفیق دے ، آمین
 
10273605_294765297356677_8766534805725646611_n.jpg
 
Top