عام لطیفے

غریبوں کی محبت
لڑکا : کل میں تمھارے لیے پھول لے کر آؤں گا
لڑکی : پھول ہی دینا ہے تو 'گوبھی ' کا پھول دینا، پیار کا اظہار بھی ہو جائے گا، ہمارا سالن بھی بن جائے گا

یہ سچا واقعہ 'بھی' ہے:p
 
ایک دفعہ ایک گاؤں میں ڈینگی مچھروں نے یلغار کر دی۔
چند جوان ان کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈنڈے اور گنڈاسے لیکر نکلے۔
ایک جوان کو اپنے ایک ساتھی کے سر پر ڈینگی مچھر نظر آیا۔
جوان نے ساتھی کے سر پر زور دار ڈنڈا دے مارا۔۔
واپس پہنچنے کے بعد چودھری نے پوچھا کہ کیسا مقابلہ رہا مچھروں سے؟
جوان نے جواب دیا" برابر کا حساب رہا، ایک بندہ مچھروں کا مارا گیا اور ایک ہمارا"
 

x boy

محفلین
وڈیرہ : اپنی بیوی سے یہ قمیض بہت قیمتی ہے اس کو الٹی کرکے استری کروانا
بیوی : جی اچھا
وڈیرہ: قمیض استری ہوگئی
بیوی: بہت کوشش کی الٹی کرنے کی پر الٹی آئی ہی نہیں
وڈیرہ: سر پر ہاتھ مارا اور کہا وڈیرہ تو وڈیرہ اس کی بیوی بھی وڈیرہ۔
 

bilal260

محفلین
میرے کمرے میں ایک (ہندو)سردار ہے اور اس کا ایک دوست (سکھ)سردار بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔کیا کہہ رہے تھے جی آپ بھی پڑھے اور سوچے کیا اسے لطیفہ کہہ سکتے ہیں۔
ایک سردار(سکھ) دوسرے کو یار یہ(شراب)پینا میں چھوڑ دوں گا اس کا کوئی فائدہ نہیں اب کے بعد نہیں پیو گا۔
دوسرا سردار(ہندو)ہاں یار صحیح کہا میں بھی چھوڑ دوں گا (شراب )پینا۔یہ نہیں پینا چاہئے کوئی جوس وغیرہ پی لینا چاہئے۔
پہلا سردار (سکھ)پھر بولا یار ایسی چیزیں (گناہوں والی)نہیں دیکھنی چاہیے اس کے اثرات بہت برے ہوتے ہیں ۔میں آئندہ موبائل میں غلط(گناہوں)والی چیزیں ویڈیوز نہیں رکھوں گا۔
دوسرا سردار(ہندو)جو کہ ہمارے کمرے ہی میں رہتا ہے ۔وہ اس کی ہاں میں ہاں ملاتا ہے۔اور کہتا ہے ہاں یار بالکل صحیح کہا یہ فضول چیزیں ہیں ایسا نہیں کرنا چاہئے۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
ان سرداروں کی عملی حالت
۔۔۔
۔۔
۔۔۔
ہمارے کمرے والے سردار(ہندو) کی تنخوا ہ کم ہے اس لئے وہ ہفتہ میں ایک بار (الکحل)پیتا ہے۔اور موبائل کا غلط استعمال روزمرہ کا کام ہے۔
جبکہ دوسرا سردار(سکھ)یہ دوسری کمپنی کا ہے۔ یہ ذرا تنخوا کے لحاظ سے قدرے ٹھیک ہے۔یہ ہفتہ میں دودفعہ (الکحل)پیتا ہے۔اور موبائل کا غلط استعمال روزمرہ کا کام ہے۔
۔۔
۔۔
کیا ان کو سیاستدان نہیں کہا جاسکتا!
کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہے۔
 

bilal260

محفلین
ہمارے کمرے میں ایک بندہ ہے پرسوں کی بات ہے۔ان جناب کو ٹھنڈ لگی ہوئی ہے۔ان دنوں دبئی میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہے۔
ان صاحب کو ٹھنڈ لگی ہوئی ہے پرسوں ہمارے کمرے کے سب لوگ حیران تھے کہ اس بندے کو ٹھنڈ لگی ہوئی ہے اور اس نے بالٹی میں کمرے میں پانی رکھا تھا جو کہ کمرے کی اے سی کی ہوا سے ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔
اور یہ جنا ب ٹھنڈے پانی سے نہائے۔کیا ایسے میں اس کی ٹھنڈ نزلہ زکام ،کھانسی اس بندے کی ٹھیک ہو گی۔ نہیں جناب اور زیادہ ہو گی اس کو کوئی بندہ سمجھا بھی نہیں سکتا ۔
اگر کوئی سمجھائے اور یہ اپنی منطق بتا دیتا ہے کہ اس لئے کیا۔
 

bilal260

محفلین
اب لیجئے کل کی بات ہمارے روم میں سردار جی(ہندو ) نے ایک عدد چھوٹا فریج لے لیا ہے تو جنا ب جن صاحب کو ٹھنڈ لگی ہوئی ہے جو کہ انڈیا کا مسلمان ہے اس نے کیا کیا ہم سے کے سامنے فریج سے جگ نکا لا جس میں پانی ٹھنڈا تھا۔
اور جناب نے جگ سے منہ لگایا اورٹھنڈا پانی پیا ۔اب پوچھا یہ کیا ہے کہتا ہے پیٹ میں گرمی ہے اس لئے ٹھنڈ ا پانی پیا ہے۔
اس ٹھنڈ کے مارے بیمار آدمی کو کون سمجھا ئے کہ ٹھنڈا پانی نہ پیو۔اچھا تو یہ بندہ جگ سے منہ لگا کر پانی پیا اور جگ نیچے رکھ دیا اور ساتھ ہی کھانس دیا ۔بیمار بندہ کھانسے گا ہی اس بندے کو ٹھنڈ جو لگی ہے۔
اور تو اور رات کو سونے سے پہلے سردی اور ٹھنڈ کی بیماری دور کرنے کی انڈیا سے لائی ہوئی ایک گولی کھاتاہے اور بغیر کمبل لیئے سو جاتا ہے۔
جبکہ سب دوست کمرے والے کمبل اوڑھے سو رہے ہوتے ہیں۔ کیا ایس باتوں کو لطیفہ نہیں کہے گے تو کیا کہے گے؟
 

bilal260

محفلین
یاد رہے جو ہمارے کمرے میں سردار ہے اس کاتعلق ہندو مذہب سے ہے۔
جبکہ اس کے تمام کے تمام دوست سکھ سردار ہے یا پاکستان پنجاب کے مسلمان پنجابی ہے۔
اللہ عزوجل مجھے اور سب کو ہدایت دے نیک بنائے اور استقامت دے نیک کاموں میں ۔آمین۔
 

x boy

محفلین
کمینیکیشن سائنسدانوں نے اب جاکے 3G 4G ایجاد کیا ہے
ہمارے پاس صدیوں سے یہ سب ہے
ابوG
امیG
باجی G
پھوپھی G
حالہ G
غزالہ G
آنٹی G
 

x boy

محفلین
بیوی: لیپ ٹاپ پر اداس نظر آتی ہوئی اپنے شوہر سے
سنئے یہ میرے کمانڈ کو ایکسپٹ کیوں نہیں کررہا ہے
شوہر: یہ لیپ ٹاپ تمہارا شوہر نہیں کہ ہر الٹی سیدھی کمانڈ کو ایکسپٹ کرے
 

bilal260

محفلین
فیس بک سے ایک لطیفہ۔تصویری لطیفہ۔
10404409_804063962980367_1326759947393414637_n.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
غریبوں کی محبت
لڑکا : کل میں تمھارے لیے پھول لے کر آؤں گا
لڑکی : پھول ہی دینا ہے تو 'گوبھی ' کا پھول دینا، پیار کا اظہار بھی ہو جائے گا، ہمارا سالن بھی بن جائے گا

یہ سچا واقعہ 'بھی' ہے:p

:)

یہ لطیفہ "ستم ظریفی" کی اچھی مثال ہے۔ :)
 

bilal260

محفلین
Men-and-Women-Jokes-in-Urdu-Aggar-Larkian-naa-Hoteen-chatting-between-a-girl-and-a-boy-Men-and-Women-Humour.jpg

اسے میں نے یونیکوڈ میں بھی لکھ دیا ہے۔


ایک لڑکا اور لڑکی انٹرنیٹ پر چیٹنگ کر رہے تھے ۔
لڑکی :''ایک بات پوچھوں؟''
لڑکا:''ہاں ضرو پوچھو۔''
لڑکی :''ہم لڑکیاں نہ ہوتیں تو تم لڑکے کہاں جاتے ؟''
لڑکا :''اللہ دی قسمیں ، ڈائریکٹ جنت وچ۔۔''
 

x boy

محفلین
میاں بیوی مال میں شاپنک کررہے تھے
ایک لبرل بیکاری نے کہا: شہزادی کچھ مدد کردو میں اندھا ہوں
میاں کہنے لگا: جلدی سے ایک سو کا نوٹ پکڑا دو۔
بیوی: کیوں بھلا
میاں: یہ واقعی اندھا ہے کہ تم کو شہزادی کہہ رہا ہے
 

x boy

محفلین
بیوی شوہر سے : آپ کو میری بیوٹی پسند ہے یا برین اسمارٹنس
شوہر: مجھے تمہاری یہ مزاق کی عادت بہت پسند ہے
 

x boy

محفلین
ایک دیہاتی: ائر ہوسٹس تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے
ائرہوسٹس: بکواس بند کرو
دیہاتی: واہ ماشاء اللہ قربان جاؤں ، زبان بھی ملتاہے
 

x boy

محفلین
سبزی والا ریڑھی میں رکھے کریلوں کو اور دیگر سبزیوں پر پانی چھڑک رہا اور یہ عمل کافی دیر سے جاری تھا
گاہک کافی دیر سے اس کو دیکھ رہا تھا آخر برداشت کی حد پار ہوگئی
گاہک: پاجی ، اہناں نوں ہوش آگیا ہوے تے مینو ایک کلو تول دیو۔
 
Top