املا کی غلطیمیرا خیال ہے یہ پہلا تھریڈ ہوگا جہاں آپ نے "خیر مبارک" نہیں لکھا
چین جا کر کر لیںبہت مبارک ہو عباس اعوان ۔۔۔ اب تو ملاقات بھی خواب ہوئی جاتی ہے۔
اس نئے درجے پر فائز ہوتے سب سے پہلے دیکھنے اور پھر لڑی بنا کر مبارکباد دینے کا بہت بہت شکریہ برادرم یوسف سلطانعباس اعوان بھائی آپ کوایک ہزاری ہونے پر بہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک عارف کریممبارک ہو عباس اعوان
آپ کا بہت بہت شکریہ تابش بھائی، خوش رہیںبہت مبارک ہو عباس بھائی
مبارک باد کا بہت بہت شکریہ لاریب۔ خوشی تو واقعی بہت ہوئی کہ اتنے عرصے بعد یہ سنگِ میل بھی عبور کر لیا۔بہت بہت مبارک ہو عباس اعوان بھائی!! ہم تو بے حد خوش ہوئے تھے ہزاری ہونے پہ ، آپ بھی یقیناً خوشی محسوس کر رہے ہوں گے۔
مبارک باد اور دعائیں دینے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ سید سرکار۔عباس اعوان بھائی آپ کوایک ہزاری ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔۔۔اللہ آپ کو اور زیادہ ترقیاں عطا کرے آمین
اتنی شاندار مبارک باد دینے کا بہت بہت شکریہ تجمل بھائی۔مبارک ہو بھئی۔۔۔
دو سال تین ماہ اور چند دن میں ایک ہزار منصب پر سرفراز ہونا مبارک ہو۔۔۔
اب اپنی رفتار بڑھالیجئے۔
مبارک باد کا بہت بہت شکریہ استادِ محترم۔مبارک ہو عباس ہزاری منصب
خیر مبارک چوہدری صاحبمعرکہ ماریا اے جناب نے۔۔۔
مبارکاں ہوون جے
بہت بہت شکریہ جاسمن صاحبہمبارک ہو۔
ارے واہ، چڑیا بھی آئی ہے مبارک باد دینے۔مبارک ہو مسٹر عباس اعوان
جی آکیہڑا کوئی میں پہلا بندا واں جنہے ایہہ معرکہ ماریا اے
مبارک باد کا بہت بہت شکریہ احمد بھائی۔بہت مبارک ہو عباس اعوان صاحب!
محفل میں آتے جاتے رہیے کہ اب زمانہ بدل گیا ہے اور احباب کی دو ماہ میں ایک ہزار پوسٹس بھی آسانی سے ہو جاتی ہیں۔
مبارک باد کا بہت بہت شکریہ محترم وارث بھائی۔آپ کو مبارک ہو عباس صاحب۔