عباس اعوان
محفلین
خیر مبروک ک ک ک ک ک ۔الف مبروک یا اخیی!
بہت بہت شکریہ عربی مبارک کا
唔 使 客 氣
خیر مبروک ک ک ک ک ک ۔الف مبروک یا اخیی!
مبارک باد کا بہت بہت شکریہ رانا برادر۔بہت بہت مبارک ہو عباس بھائی یہ پہلا ہزاری منصب۔
بہت بہت شکریہ مبارک باد کا فہد بھائیعباس بھائی،
بہت بہت مبارک ہو
مبارک با د کا بہت بہت شکریہ مرشدی۔بہت مبارک ہو عباس اعوان ۔۔۔ اب تو ملاقات بھی خواب ہوئی جاتی ہے۔
کیوں نہیں !!!چین جا کر کر لیں
مبارک باد کا بہت بہت شکریہ ابو عبداللہ بھائی۔مبارک ہو جی ہزاری ہونے پر
مبارک باد دینے کا بہت بہت شکریہ مکرمی و محترمی برادر۔بہت بہت مبارک ہو اعوان صاحب۔۔۔
حمیرا کا نام لیں بھائی۔۔۔ میں معصوم تو بولتی ہی نہیں ہوں۔۔ اس بات کے گواہ فہیم بھیا اور محمد امین بھیا دونوں ہیںاور خصوصاً شکریہ دو بیبیوں کا ، مطلب مقدس اور حمیرا عدنان کا، جن کی وجہ سے پچھلے کچھ ماہ میں میری پوسٹس کی تعداد تیزی سے بڑھی اور با لآخر سالوں پر مشتمل یہ سنگِ میل بھی عبور ہو گیا۔
آپ تو ویسے بھی بہت بولتے ہی فہیم بھیابالکل میرے 34000 سے زیادہ مراسلے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میں اکیلے ہی اکیلے بول کر اتنے مراسلے لکھ گیا
یہ صلاحیت بھی خدا کسی کسی کو دیتا ہے!بالکل میرے 34000 سے زیادہ مراسلے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میں اکیلے ہی اکیلے بول کر اتنے مراسلے لکھ گیا
ہاں لالو کھیت مارکیٹ میں سیلزمیننگ جو کی ہوئی ہے میں نےآپ تو ویسے بھی بہت بولتے ہی فہیم بھیا
وہ بولنا محاورۃً تھایہ صلاحیت بھی خدا کسی کسی کو دیتا ہے!
ویسے بول کر مراسلے لکھنا کیسا لگتا ہے؟
ویلکمارے واہ، چڑیا بھی آئی ہے مبارک باد دینے۔
بہت بہت شکریہ مبارک باد کا، مِس ہادیہ
چڑانے کو کہتے ہونگےویلکم
مگر مجھے سمجھ نہیں آئی آپ مجھے "چڑیا" کیوں کہتے ہیں؟
باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ آخر میں کیا لکھا ہے اس لا مطلب بھی بتا دیں؟خیر مبروک ک ک ک ک ک ۔
بہت بہت شکریہ عربی مبارک کا
唔 使 客 氣