گلزار خان
محفلین
唔 使 客 氣
باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ آخر میں کیا لکھا ہے اس لا مطلب بھی بتا دیں؟
بہت بہت شکریہ لکھا ہوگا تکہ لگایا ہے
唔 使 客 氣
باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ آخر میں کیا لکھا ہے اس لا مطلب بھی بتا دیں؟
اللہ خیر کرے یہ تو الزام ہے مجھے پر میں مقدس سے تو کم ہی بولتی ہوںاور خصوصاً شکریہ دو بیبیوں کا ، مطلب مقدس اور حمیرا عدنان کا، جن کی وجہ سے پچھلے کچھ ماہ میں میری پوسٹس کی تعداد تیزی سے بڑھی اور با لآخر سالوں پر مشتمل یہ سنگِ میل بھی عبور ہو گیا۔
گوگل نے بھی اس بات کا ترجمہ کرنے سے جواب دے دیا ہے پتا نہیں کیا لکھا ہےبہت بہت شکریہ لکھا ہوگا تکہ لگایا ہے
یار سچ میں پاکستان آ کر تو بولنے کو دل ہی نہیں کرتاایویں ہی کم بولتی ہو لولززز
الحمدللہ سب اچھا اچھایار سچ میں پاکستان آ کر تو بولنے کو دل ہی نہیں کرتا
تم سناؤ رمضان کیا جا رہا ہے طلحہ کیسا ہے
اب یہ تو اعوان بھائی ہی بتاسکتے ہیں کے کیا لکھا ہےگوگل نے بھی اس بات کا ترجمہ کرنے سے جواب دے دیا ہے پتا نہیں کیا لکھا ہے
جب بھی آئیں شرف ملاقات ضرور بخشیں۔۔۔مبارک با د کا بہت بہت شکریہ مرشدی۔
اور خواب کیوں مرشد ؟جب کبھی بھی حکم کریں، ہم تعمیل کے لیے پاکستان آ جا تے ہیں۔
خوش رہیں مرشد