امجد میانداد
محفلین
یہ اچھا لگ رہا ہے۔
تقریباََ سبھی سے ملتے جلتے پائے جاتے ہیں ہمارے گھر میں۔
مجھے کہہ رہے ہیںیار کتنے غلط لوگ ہیں، برقعہ کی لڑی میں اپنے دماغ کا گند پرونے سے بھی باز نہیں آتے۔ کیا یہ گفتگو صرف برقعوں تک محدود نہیں رہ سکتی تھی، میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ موڈریٹرز کی مدد سے اس بد انتظامی پر قابو پایا جائے اور لڑی کو موضوع سے نہ ہٹنے دیا جائے۔
نہیں سن لوگوں کو جو موضوع ہٹتے اور ہٹاتے ہیں۔مجھے کہہ رہے ہیں
اوکے اوکے کیری آننہیں سن لوگوں کو جو موضوع ہٹتے اور ہٹاتے ہیں۔