asslamualeakum
burqy as a stayl bhot khobsorat hain lakin ye burqy k mafhoom m ni jaty or hamin hamishan khair ki tableeg kerni chaye tak k hamy ajer mily. plz dont maind
ماشاءاللہ بہت خوب صورت سٹائل ہیں مگر یہ انسٹید آف ری پلنگ، اٹریکٹ زیادہ کر رہے ہیں جو کہ ایک برقعے کے بنیادی مقصد کے الٹ ہے مگر کیا کیا جائے ہمارے معاشرے میں بھیڑ چال ہے جو ٹرینڈ ایک دفعہ بن جائے تو ہر کوئی بلا سوچے سمجھے اس کی پیروی کرتا ہے اور اس طرح معاشرہ مجموعی طور پر بگاڑ کا شکار ہو کر اپنی مقصدیت کھو دیتا ہے سر راہ عرض کرتا چلوں کہ ایک موصوفہ جو کہ اگرچہ کم رو ہوں لیکن اگر ایسا فیش والا برقعہ پہن لے تو ہر راہ چلتا اسے لازمی دیکھے گا کیوں کہ یہ فطری بات ہے۔ بات کڑوی ہے مگر کہے دیتا ہوں کہ عورت کی ذات میں فطری طور پر طلب ستائش ہوتی ہے اور اس کے لیے ایسے ہی چور راستے اسے مل جاتے ہیں ہیں کہ سانپ بھی مر جاتا ہے اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹتی۔۔۔۔۔۔! کہ پردہ تو کیا ہوا ہے نا اور برقعہ تو اوڑھا ہوا ہے نا اور اٹھتی نظروں سے محظوظ بھی ہوا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!