تعارف عبدالرزاق قادری تعارف

تعارف

جنس:
مذکر
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
ملک پارک بلال گنج، لاہور پاکستان
پیشہ:
آن لائن قرآن پڑھانا
جھنڈا:
Pakistan.GIF
موڈ:
Bookworm.gif
گریجویٹ، پنجاب یونی ورسٹی لاہور
ہندی بھاشا کا ڈپلومہ سرٹی فی کے ٹ پاس پنجاپ یونی ورسٹی اولڈ کیمپس لاہور
کالم نگار، ماہانہ نوائے منزل لاہور، آن لائن کالم، افکارمسلم
پیشہ آن لائن قرآن ٹیچر، ملازم
ایم اے ایجوکیشن کا طالب علم، پرائویٹ
کنوارہ، جملہ حقوق محفوظ
مطالعہ، اسلامی، فکری، تحقیقی، تنقیدی،
مقصد حیات، تعلیم و تربیت اسلامی
فلسفہ، اسلام
مذہب، حنفی
مشرب، قادری
آئیڈیل، شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ محمد ارشد قادری
اخبار، نوائے وقت
 
شکریہ جی۔ آپ کا بلاگ مجھے پسند آیا۔

عندلیب - حیدرآباد ، انڈیا سے ۔۔۔ میرا مطالعہ ، میرے خیالات ۔۔۔

آپ سوچنے والی شخصیت ہیں اگر آپ برا نہ منائیں تو ایک مشورہ دوں آپ کو؟
 
ٹھیک ہے۔مشورہ یہ تھا کہ شاید آپ جانتی ہوں گی کہ افکار و خیالات والے لوگ کم کم ہی ہوتے ہیں۔ آپ با قاعدہ ادیب بنیں اور اپنے خیالات کو ایک منظم انداز میں نشر کریں۔ اس سے آپ کی صلاحیتیوں میں نکھار آئے گا۔ اگر برا لگے تو آپ کی صوابدید۔
 

عندلیب

محفلین
ٹھیک ہے۔مشورہ یہ تھا کہ شاید آپ جانتی ہوں گی کہ افکار و خیالات والے لوگ کم کم ہی ہوتے ہیں۔ آپ با قاعدہ ادیب بنیں اور اپنے خیالات کو ایک منظم انداز میں نشر کریں۔ اس سے آپ کی صلاحیتیوں میں نکھار آئے گا۔ اگر برا لگے تو آپ کی صوابدید۔
بھیا لیکن وہ تحریر ہم نے نہیں لکھی ہے نیچے مصنف کو نام لکھا ہے پڑھ لیجیے۔ :)
 

کاشفی

محفلین
شکریہ۔ من کنت مولاہ فعلی مولاہ۔ یہ ایسے ہے۔ برائے مہربانی تحقیق کر کے بتا دیں
عبدالرزاق قادری صاحب یہ ایسے بھی ہے اور ویسے بھی ہے۔یعنی کہ ایسے کہ جیسے فقہ جعفریہ ہے۔۔اور ویسے کہ جیسے فقہ حنفی ہے۔۔۔ اور میری تحقیق یہی ہے۔۔
عبدالرزاق قادری صاحب ویسے اب آپ اپنے بارے میں بتائیں کہ آپ آنلائن قرآن مجید کی تعلیم کس طرح دیتے ہیں ماشاء اللہ سے۔
 
عندلیب جی۔۔۔1 اللہ حافظ۔ ویسے آپ کو ماہنامہ "نوائے منزل" میں لکھنے کی دعوت ہے۔ ای۔میل کی جا سکتی ہے۔ اور آن لائن پڑھا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں بذریعہ ڈاک بھی وصول کیا جا سکتا ہے۔ قدر کرنے کا مطلب عمل کرنا ہوتا ہے۔
 
Top