سید لبید غزنوی
محفلین
کچھ چیزيں میں نقل کررہا ہوں ۔۔لیکن حوالہ اور نام نہیں دے رہا۔۔پسندیدہ کر لڑی ہے ۔۔امید آپ برا نہیں منائیں گے ۔۔۔
کیوں؟کچھ چیزيں میں نقل کررہا ہوں ۔۔لیکن حوالہ اور نام نہیں دے رہا۔۔پسندیدہ کر لڑی ہے
کیوں کا جواب کیادوں ۔۔۔ہمارے پنجابی پتہ ہے کیا کہتے ہیں (کیوں ) سے لڑائی ہوتی ہے ۔۔
اچھا اخلاق اچھے انسان کی پہچان ہوتا ہے۔اچھے اخلاق اچھے انسان کی پہچان ہوتے ہیں۔
اچھا اخلاق اچھے انسان کی پہچان ہوتا ہے بھی ٹھیک ہے اوراچھا اخلاق اچھے انسان کی پہچان ہوتا ہے۔
عبداللہ بھائ کیا ایسا ٹھیک نہیں؟
یا پھر ایسا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھے اوصاف اچھے انسان کی پہچان ہوتے ہیں۔
کیونکہ میں نے کہیں بھی پڑھا اخلاق اچھا ہی پڑھا اچھے نہیں اور آپ نے اچھے لکھا ہے تو یہاں اوصاف لکھتے تو بہت ہی اچھا ہوتا۔۔۔۔۔
اس بارے کیا خیال ہے۔۔۔۔آپ کا؟
عزت دار بننے کا طریقہ :"کسی کو نادم کرنا نہیں بلکہ عزت دینا ہے ۔"
بڑوں کا ادب بڑا بنا دیتا ہے ۔
اچھے لوگوں کو اکثر اچھے لوگ ہی ملتے ہیں۔
اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ :"تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔"
تقوی شخص کو حیوان سے انسان بنا دیتا ہے ۔
بالکل بجا ارشاد ہے ۔۔۔
اکثر لوگوں کو یہ سمجھ آ جاتا ہے کہ :" کوئی کیا کہنا چاہتا ہے "، لیکن اکثر لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ :"اللہ تعالیٰ کیا کہہ رہے ہیں ۔"
جب یہ سمجھ آجائے تو دنیا اور آخرت کی کامیابیاں نہ مل جائیں۔۔۔
ہم عبادت کے لئے بنائے گئے ہیں شرارت کے لئے نہیں ۔
جو قرابت داروں کا خیر خواہ ہے وہ پوری دنیا کا خیر خواہ ہے ۔
اسی کا درس تو موجود ہے بہت سی احادیث میں۔۔
یہ نہ کہو :"اللہ نہ کرے "، بلکہ کہو :"اللہ محفوظ فرمائے "۔ کیونکہ اللہ پاک ہمیشہ اچھا ہی کرتا ہے اور پریشانیاں تو ہمارے ہی ہاتھوں کی کمائی ہیں ۔
بجا ارشاد ہے ۔۔۔
اگر حکمران قرآن و حدیث کے مطابق فیصلے کریں تو ملک سے بدامنی ، افراتفری اور بے چینی جڑ سے ختم ہو جائے۔
اگر کریں تو ہی نا ۔۔۔لیکن کریں تو پھر خود کہاں جائیں یہ لوگ۔۔کیونکہ سب سے پہلے تو پھر یہی لوگ گرفت میں آئیں گے قرآن و حدیث کےقوانین کی۔۔
By: Abdullah Amanat Muhammadi
'تجھے' کی بجائے اگر 'مجھے' کر دیں تو جملہ آسمان پر پہنچ جائے!تجھے تو مل رہا ہے کھانا تو کھا رہا ہے
کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو آج بھوکے سوئے ہوں گے
بہت خوبصورت خیال۔ کل اس قولِ زریں کو پڑھ کر ہم نے سوچا کہ "اتنا تو تڑاق" کیوں!'تجھے' کی بجائے اگر 'مجھے' کر دیں تو جملہ آسمان پر پہنچ جائے!
'تجھے' کی بجائے اگر 'مجھے' کر دیں تو جملہ آسمان پر پہنچ جائے!
متفق۔ویسے بھی کسی بڑے سے بڑے گناہ پر بھی یہ طعنہ ہرگز نہیں دینا چاہیے۔
ہم کسی کے خون کا فیصٌہ کرنے والے کون ہوتے ہیں؟
انبیاء کی آل اولاد بھی نافرمان نکلی۔
اللہ کے صریح دشمنوں کی آل اولاد بھی اللہ کی مقرب ترین نکلی۔
ایک داعی کو تو اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے، کہ کوئی بات ایسی نہ ہو کہ جو دین سے ہٹی ہوئی ہو۔
اخلاق خلق کی جمع ہے۔۔۔اچھا اخلاق اچھے انسان کی پہچان ہوتا ہے۔
عبداللہ بھائ کیا ایسا ٹھیک نہیں؟
یا پھر ایسا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھے اوصاف اچھے انسان کی پہچان ہوتے ہیں۔
کیونکہ میں نے کہیں بھی پڑھا اخلاق اچھا ہی پڑھا اچھے نہیں اور آپ نے اچھے لکھا ہے تو یہاں اوصاف لکھتے تو بہت ہی اچھا ہوتا۔۔۔۔۔
اس بارے کیا خیال ہے۔۔۔۔آپ کا؟
آپ کی نیت درست ہے، مگر انداز درست نہیں۔
ترغیب کسی کو بد نسل ہونے کا طعنہ دے کر نہیں دی جا سکتی ۔
ہمارا کام خیر کو لوگوں تک احسن انداز میں پہنچانا ہونا چاہیے، نہ کے ان کے خون کا فیصلہ کرنا؟
تابش بھائی آپ نے صحیح کہاویسے بھی کسی بڑے سے بڑے گناہ پر بھی یہ طعنہ ہرگز نہیں دینا چاہیے۔
ہم کسی کے خون کا فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں؟
انبیاء کی آل اولاد بھی نافرمان نکلی۔
اللہ کے صریح دشمنوں کی آل اولاد بھی اللہ کی مقرب ترین نکلی۔
ایک داعی کو تو اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے، کہ کوئی بات ایسی نہ ہو کہ جو دین سے ہٹی ہوئی ہو۔