بری عادت ترک کرنا بہت بڑی بہادری ہے۔
عبداللہ امانت محمدی محفلین ستمبر 8، 2016 #123 اچھے اخلاق اچھے انسان کی پہچان ہوتے ہیں۔ آخری تدوین: ستمبر 8، 2016
عبداللہ امانت محمدی محفلین ستمبر 11، 2016 #125 bilal260 نے کہا: ماشاء اللہ بہت خوب ارشاد فرمایا۔ شکریہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاک اللہ خیرا حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ!
bilal260 نے کہا: ماشاء اللہ بہت خوب ارشاد فرمایا۔ شکریہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاک اللہ خیرا حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ!
عبداللہ امانت محمدی محفلین اکتوبر 28، 2016 #128 علم کے بغیر حق پر بھی بحث کرنا ہار کا باعث بنتا ہے۔ آخری تدوین: اکتوبر 29، 2016
عبداللہ امانت محمدی محفلین اکتوبر 28، 2016 #130 علماء کا اصل کام مسجد سنبھالنا نہیں ملک سنبھالنا ہے۔
عبداللہ امانت محمدی محفلین اکتوبر 31، 2016 #132 علماء کا اصل کام مسجد سنبھالنا نہیں ملک سنبھالنا ہے۔
عبداللہ امانت محمدی محفلین نومبر 11، 2016 #137 اکثر لوگ ظلم کو ظلم اس وقت سمجھتے ہیں جب اپنے ساتھ ہوتا ہے۔
عبداللہ امانت محمدی محفلین نومبر 12، 2016 #138 انسان کا ڈھانچہ رب کے حکم کا محتاج ہے پھر بھی رب کے حکموں کی نافرمانی کرتا ہے۔
ایچ اے خان معطل نومبر 13، 2016 #140 عبداللہ امانت محمدی نے کہا: غلطی ماننے سے انسان برا نہیں بڑا بن جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اکثر پٹائی بھی پڑسکتی ہے
عبداللہ امانت محمدی نے کہا: غلطی ماننے سے انسان برا نہیں بڑا بن جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اکثر پٹائی بھی پڑسکتی ہے