ایچ اے خان
معطل
کسی چیز کا احساس اسے حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے۔
واقعی احساس کھونے پر ہوتا ہے
کسی چیز کا احساس اسے حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے۔
لوگ عشق کے لیے مرتے ہیں لیکن نکاح سے ڈرتے ہیں۔
علما کا کام مسجد ہی سنبھالنا ہے۔ البتہ مسجد سے ہی ملک سنبھل سکتا ہےعلماء کا اصل کام مسجد سنبھالنا نہیں ملک سنبھالنا ہے۔
اکثر پٹائی کیسے پڑ سکتی ہے؟اکثر پٹائی بھی پڑسکتی ہے
اکثر پٹائی کیسے پڑ سکتی ہے؟
ہدایت صرف اللہ سے ملتی ہےلوگوں کو گالیوں کی بجائے دعائیں دو کیونکہ ہدایت گالیوں سے نہیں دعاؤں سے ملتی ہے۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہدایت اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں لیکن دعا بھی اللہ تعالیٰ سے ہدایت مانگنے کا ایک ذریعہ ہے جیسا کہ ہم نماز پڑھتے ہیں جس کا مفہوم ہے کہ یا اللہ پاک ہمیں سیدھا رستہ دکھا۔ اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لیے دعا کی تھی۔ہدایت صرف اللہ سے ملتی ہے
سچ ہےاس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہدایت اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں لیکن دعا بھی اللہ تعالیٰ سے ہدایت مانگنے کا ایک ذریعہ ہے جیسا کہ ہم نماز پڑھتے ہیں جس کا مفہوم ہے کہ یا اللہ پاک ہمیں سیدھا رستہ دکھا۔ اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لیے دعا کی تھی۔
خالی جیب سے غریب کیسے صدقہ دیوےصدقہ امیر بننے کا شارٹ کٹ راستہ ہے۔
صرف پیسوں سے ہی صدقہ ادا نہیں ہوتا اور بھی کئی طریقے ہیں صدقہ کےخالی جیب سے غریب کیسے صدقہ دیوے
زبردست۔۔۔کاپی کرنے کی اجازت ہے ؟؟عزت دار بننے کا طریقہ :"کسی کو نادم کرنا نہیں بلکہ عزت دینا ہے ۔"
بڑوں کا ادب بڑا بنا دیتا ہے ۔
اچھے لوگوں کو اکثر اچھے لوگ ہی ملتے ہیں۔
اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ :"تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔"
تقوی شخص کو حیوان سے انسان بنا دیتا ہے ۔
اکثر لوگوں کو یہ سمجھ آ جاتا ہے کہ :" کوئی کیا کہنا چاہتا ہے "، لیکن اکثر لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ :"اللہ تعالیٰ کیا کہہ رہے ہیں ۔"
ہم عبادت کے لئے بنائے گئے ہیں شرارت کے لئے نہیں ۔
جو قرابت داروں کا خیر خواہ ہے وہ پوری دنیا کا خیر خواہ ہے ۔
یہ نہ کہو :"اللہ نہ کرے "، بلکہ کہو :"اللہ محفوظ فرمائے "۔ کیونکہ اللہ پاک ہمیشہ اچھا ہی کرتا ہے اور پریشانیاں تو ہمارے ہی ہاتھوں کی کمائی ہیں ۔
اگر حکمران قرآن و حدیث کے مطابق فیصلے کریں تو ملک سے بدامنی ، افراتفری اور بے چینی جڑ سے ختم ہو جائے۔
By: Abdullah Amanat Muhammadi
کاپی کر سکتے ہیں پیسٹ نہیںزبردست۔۔۔کاپی کرنے کی اجازت ہے ؟؟
عجیب بات ہے ۔۔۔تو پھر اجازت کا مطلب۔۔یہ باتیں اتنی پیاری ہیں کہ میں انکو ایک لڑی میں شامل کرنا چاہ رہاتھا کیونکہ وہاں اور بھی بہت سی اچھی باتیں جمع کی ہیں اور وہ پسندیدہ کی لڑی ہے ۔۔۔کسی کے نام سے نہیں ہے ۔۔کاپی کر سکتے ہیں پیسٹ نہیں
اگر آپ کاپی کریں گے تو میں آپ کا شکرگزار ہوں گا!زبردست۔۔۔کاپی کرنے کی اجازت ہے ؟؟