عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

طالوت

محفلین
ماشاءاللہ ۔۔۔ پہاڑی بچے نے خوب صحت پائی ہے ۔۔ میرا خیال ہے جیہ آپ ٹھیک ہی کہتی تھیں کچھ دنوں میں اسکول جانا شروع کر دینا ہے ۔۔

میرے خیال میں ایک ایک ماہ کے لیے باری باری سب اراکین کے پاس بھیج دو۔

پھر سب سے پہلے میرے یہاں بھجوا دیں کہ فرمائش تو میں نے بھی بہت بار کی مگر ذکر صرف آپ کا کیا گیا اسلیے اب مجھے حسد ہو رہا ہے اور اسے ختم کرنا ضروری ہے ;) ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
نہیں سمجھیں نا آپ میں تو شمشاد بھائی کو سنا رہی تھی۔ آپ تو میری اچھی اچھی اچھی اچھی سی سسٹر ہیں۔ اور گبین کی اکلوتی خالہ جیسے شیر کی اکلوتی خآلہ بلی ہوتی :grin:

یہ آپ سچی مچی کہہ رہی ہیں یا مکھن لگا رہیں تھیں سچی سچی بتایئں نا:grin:
 

زینب

محفلین
تو یہ پھر صرف دودھ پینے والی بلی ہو گی، میرا مطلب ہے خالہ ہو گی۔

ہاں ہاں کل کہو گی کہ جب تک بچے کو چکی (دانت کاٹنا) نہ کاٹی جائے تو پیا ر ہی نہیں ہوتا ،
ارے کیوں پرکھوں والی خو واپس آتی جارہی ہے کیا ۔ ڈراؤنی بلی کہیں کی ۔:mad:

محمود بھائی کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ یہ ڈریکولا کی خصوصیات رکھتی ہے؟

یہ ہیں سڑیل بھائی میرے۔۔۔بات ہو نا ہو بس یہ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جایئں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مغل بھائی دیکھ لیجئے گا پھر کہیں میں ناخن ہی نا مار دوں ۔۔۔۔۔شمشاد بھائی میں نے آپ کے کچن میں گھس کر دودھ والی دیگچی خالی کر جانی ہے پھر کیسے پیئں‌گے آپ چائے:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
Gabeen3.jpg
 

زینب

محفلین
ہائے پا جی یہ عبداللہ کس کے خلاف جلوس نکال رہا ہے ۔کہیں یہ اگلی بار صدارت کا امید وار تو نہیں
 

فہیم

لائبریرین
بھئی فہیم آپ کے بھتیجے ہیں میرے تو نہیں۔ جلد از جلد شادی کرلو تو پھر گبین کو بھجوا دوں گی میرے بھتیجوں سے ملنے۔

شریر تو کافی ہے۔ اس کا محبوب مشغلے ہیں، میرے ناک سے کھیلنا اور کان کی بالیوں کو کھینچنا۔ اب تو میں کانوں میں کچھ نہیں پہنتی۔


آپ کے بھتیجوں کا تو ابھی دور دور تک کچھ پتہ نہیں۔ اتنا لمبا انتظار:)


اور گبین تمہارے جب دانت آجائیں تو مما کی ناک پر کٹو کرنا:grin:
تمہاری مما میری خوبصورت ناک کو دیکھ کر کبھی خوش نہیں ہوتی:laughing:
 

فہیم

لائبریرین
اور یہ کیااااااااااااااااااااا۔
بات میں‌ نے کی اور اب سب کی طرف سے فرمائشیں آنا شروع ہوگئیں:eek:
پہلا نمبر میرا ہونا ہے سب سن لیں:battingeyelashes:
 

جیہ

لائبریرین
ٹھیک ہے ایک بچے پر اتنے نخرے ۔ کی بھائی کی بے عزتی خراب کر رہی ہو ۔ تمھیں تو اللہ پوچھے گا۔ بنٹو ۔

بچہ بھی تو لاکھوں میں ایک ہے نا:)

محمود بھائی کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ یہ ڈریکولا کی خصوصیات رکھتی ہے؟

محمود بھائی نہیں شمشاد بھائی کہہ رہے ہیں :(
 

جیہ

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔ پہاڑی بچے نے خوب صحت پائی ہے ۔۔ میرا خیال ہے جیہ آپ ٹھیک ہی کہتی تھیں کچھ دنوں میں اسکول جانا شروع کر دینا ہے ۔۔



پھر سب سے پہلے میرے یہاں بھجوا دیں کہ فرمائش تو میں نے بھی بہت بار کی مگر ذکر صرف آپ کا کیا گیا اسلیے اب مجھے حسد ہو رہا ہے اور اسے ختم کرنا ضروری ہے ;) ۔۔
وسلام
شکریہ ظہیر بھائی۔ سکول، اللہ کرے ، کہ جاتے دیکھ سکوں

اور سب سن لیں۔ گبین کہیں نہیں جاے گا۔۔۔ آپ سب اپنے لئے اپنے اپنے گبینوں کا خود انتظام کرلیں;)
 
Top