عثمان
محفلین
اکثر ، لیکن فوراً ہی اتر بھی جاتا ہے۔غصہ کتنی جلدی آتا ہے؟
شائد نجی معاملات میں رائے زنی پر۔سب سے زیادہ کس بات پر غصہ آتاہے؟
غصہ نکالتا ہوں اگر ممکن ہو۔غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟
پاکستان میں ریاضی کے ایک استاد تھے۔ جنہوں نے فرسٹ ائر میں مجھے ریاضی پڑھائی۔آپکے پسندیدہ استاد کون ہیں یا تھے؟
کینیڈا میں کئی اساتذہ تھے۔ البتہ لیکن ایک مس بہت پسند تھی۔ پڑھائی اور دل نشین شخصیت ، دونوں کے اعتبار سے۔
ریاضیکونسا مضمون پسند ہے؟
ناپسند تو نہیں لیکن بزنس یا کامرس کے مضامین میں دلچسپی کم ہی رہی ہے۔کونسا مضمون پسند نہیں ہے؟