شمشاد
لائبریرین
ہاں نا جب نیچے آئے گا تو پھر۔
پھر تو سردیاں شروع ہو جائیں گے جبکہ معائدے میں گرمیوں کا ذکر ہے۔
ہاں نا جب نیچے آئے گا تو پھر۔
یار شمشاد بھائی یہ کیا ؟؟؟ دشمنی کر گئے آپ ہمارے ساتھ
یہ بھی خوب منطق نکالیپھر تو سردیاں شروع ہو جائیں گے جبکہ معائدے میں گرمیوں کا ذکر ہے۔
ہیں تو۔۔۔۔ ایویں ہی۔۔ آپ نے کہا تھا کہ جب میری بہنا کہے۔مان تو میں کب کا گیا ہوں۔ کہا تو تھا کہ گرمیوں کے بعد۔