گمنام زندگی
محفلین
دھمکی ہے یا بد دعا
جن کی طرف آپ کا اشارہ ہے اور کراچی کے عام رہائشی میں بہت فرق ہے میرے دوستکراچی رہنے والے دھمکیوں کی پرواہ کرتے ہیں کیا؟
بس ، میں آپ سے کُٹیاور اللہ خیر کرے جی کہ بد دعا کیوں ہونے لگی۔ ہم تو آپ کے خیر خواہ ہیں۔
بالکل صحیح ۔ تو انٹرویو شروع کرتے ہیں
دو منٹ رکئے گا میں ذرا آری اور ہتھوڑی لے کر آتا ہوں۔
مان تو میں کب کا گیا ہوں۔ کہا تو تھا کہ گرمیوں کے بعد۔
مجھے پتہ تھا ، آپ بولیں گے ، 2 دانت آپ کے بھی گن لئے تھے (ایک پرانے لطیفے سے اقتباس)ہتھوڑی کے ساتھ تو چھینی کی ضرورت ہوتی ہے، یہ آری کس لیے؟
ہاں نا جب نیچے آئے گا تو پھر۔کہاں کی گرمیوں کی بات کر رہے ہیں؟
یہاں درجہ حرارت 40 سے اوپر چلا گیا ہے۔
مجھے پتہ تھا ، آپ بولیں گے ، 2 دانت آپ کے بھی گن لئے تھے (ایک پرانے لطیفے سے اقتباس)