گمنام زندگی
محفلین
آپ حضرات کو کچھ ایسا گمان ہو رہا ہو گا کہ میں کوئی تاریخی قسم کی چول مار گیا ہوں
قصہ صرف یہ ہے کہ
عثمان انٹرویو دینے سے گریزاں تھے جبکہ مقدس مصر
اس دوران ٹاپک نیچے چلا گیا
میں نے سوچا اس ٹاپک کو زندہ رکھنا ہے سو پوسٹ کرنی چاہیے
زندہ رہنے سے بھٹو والا مشہور زمانہ نعرہ یاد آگیا سو وہ بھی لکھ دیا
اب آپ لوگ سمجھ ہی گئے ہونگے کہ چول صرف تاریخی نہیں سیاسی بھی تھی