زکریا نے کہا:کیا دھاگہ ہے!!! کیا کہوں ادھر؟ مدد!!!!
محب علوی نے کہا:زکریا جب سے آپ نے ہیٹ اتارا ہے کچھ نرم نرم سے نہیں ہوگئے ہیں![]()
پہلے تو نہیں آتی تھی تم کو یہ ادائیں![]()
شکریہ فرزانہ صاحبہ۔F@rzana نے کہا:ارے، یہ تو بڑا مزیدار دھاگہ ہے![]()
میں نے ابھی ابھی دیکھا، جوابات بھی پڑھے![]()
لیجئے شروعات بھی ہوگئی، واہ واہ واہ قیصرانی، ڈوئی اچھی گھماتے ہیں آپ![]()
محفل کے تمام ممبران مہذب اور شائستہ ہیں اس لیئے شمشاد بھائی جمع خاطر رکھیں، امید ہے کوئی آپے سے باہر نہیں ہوگا،جی!
![]()