صابرہ امین
لائبریرین
ہماری دعائیں رنگ لاتے لاتے اچانک بےرنگ کیوں ہو گئیں ۔ ۔اس دن تو غضب ہوگیا تھا۔۔۔
دو دن پہلے گھرپر محفل کی ’’وہی والی‘‘ لڑی کھول لی تھی۔۔۔
نہ جانے بڑی بیگم کب چپکے سے آبیٹھیں اور ٹکر ٹکر معائنہ ہونے لگا۔۔۔
پہلا شکر تو یہ کہ اسی وقت وہ فضولیات والی لڑی نہیں کھلی ہوئی تھی (فضولیات کی نسبت اُن ہی کی طرف ہے)۔۔۔
دوسرا شکر یہ کہ ہم نے جلد ہی شفا بھائی والی کوئی وعظ و نصیحت کی لڑی کھول لی۔۔۔
بیگم صاحبہ نے میاں کو نیک چال چلن پر قائم دیکھ کر اطمینان کی سانس بھری اور جلد ہی اٹھ کر چلی گئیں!!!