" بولے تو ۔۔۔۔؟" ، شمشاد بھائی !کومس تغا؟
مبوتے ۔کومس تغا؟
یدی ہندی بھاشا میں ٹپنی دینے سے کسی مانسک روگ کی آشنکا یا سمبھاونا ہے ، یا اس بھاشا کا اپیوگ کرنا گھور اپرادھ ہے تو مابدولت اس کشٹ کے لیے شاہ صاحب سے شما چاہتے ہیں اور راحت کاری کے کسی بھی کاریالے ، ابھیالے یا وبھاگ میں بھرتی ہونے کی سوبدھا کا سواگت کرتے ہوئے اسے اوش سوئیکار کریں گے !
السلام علیکم
اس دن تو غضب ہوگیا تھا۔۔۔السلام علیکم
کہاں ہیں آپ دو دن سے بڑی کے خدمت گذار بنے ہوئے ہیں لگتا ہے شکایت ہوئی ہے آپ کی
بنا دیکھے کاہے معلوم پڑت کہ شاجو کی بہو چائے کے لیے تڑپے ہے یا کسی کی چاہ کے واسطے؟؟؟شاجو کی بہو تین پانچ کرت تھی۔ بعد میں معلوم پڑا کہ چائے کے لیے تڑپے ہے۔
آدھی رات کو حکیم کی ہٹی کھلوا کر اس کو چاہے کی پتیاں لا کر دیئے تو چین پڑا اس کو۔
یہ تو بالکلُ وہ بات ہو گئی ،دروازے پہ دستک ہوئی ،بیگم نے دیکھتے ہی آواز دی “سنتے ہیں دروازے پہ تبلیغ کا گروپ آیا ہے اور کہہ رہے ہیں جناب کو بھیج دیجیے ہم اُنکی مذہبی پوسٹ دیکھ دیکھ کے بہت متاثر ہیں اور اُنکو اپنے تبلیغی گروپ میں جلد از جلد شامل کرنا چاہتے ہیں”اس دن تو غضب ہوگیا تھا۔۔۔
دو دن پہلے گھرپر محفل کی ’’وہی والی‘‘ لڑی کھول لی تھی۔۔۔
نہ جانے بڑی بیگم کب چپکے سے آبیٹھیں اور ٹکر ٹکر معائنہ ہونے لگا۔۔۔
پہلا شکر تو یہ کہ اس وقت وہ فضولیات والی لڑی نہیں کھلی ہوئی تھی (فضولیات کی نسبت اُن ہی کی طرف ہے)۔۔۔
دوسرا شکر یہ کہ ہم نے جلد ہی شفا بھائی والی کوئی وعظ و نصیحت کی لڑی کھول لی۔۔۔
بیگم صاحبہ نے میاں کو نیک چال چلن پر قائم دیکھ کر اطمینان کی سانس بھری اور جلد ہی اٹھ کر چلی گئیں!!!
کاش ہماری یہ والی تبلیغ دیکھ کر بھی کسی دن کوئی دستک دے دے کہ ٹینشن ناٹ، میں ہوں نا!!!یہ تو بالکلُ وہ بات ہو گئی ،دروازے پہ دستک ہوئی ،بیگم نے دیکھتے ہی آواز دی “سنتے ہیں دروازے پہ تبلیغ کا گروپ آیا ہے اور کہہ رہے ہیں جناب کو بھیج دیجیے ہم اُنکی مذہبی پوسٹ دیکھ دیکھ کے بہت متاثر ہیں اور اُنکو اپنے تبلیغی گروپ میں جلد از جلد شامل کرنا چاہتے ہیں”
ادھ نان بھیا والیی لڑی ہیے دونون بھولت ہیین ۂمرے بھیا جرممانا کر دیں گے۔کاش ہماری یہ والی تبلیغ دیکھ کر بھی کسی دن کوئی دستک دے دے کہ ٹینشن ناٹ، میں ہوں نا!!!
ریک گاڑی زیادہ تیزہوجائے تو کوئی اسٹیشن چھوڑ بھی دیتی ہے نا!!!ادھ نان بھیا والیی لڑی ہیے دونون بھولت ہیین ۂمرے بھیا جرممانا کر دیں گے۔
لطیفیے میں بھی امنلا خییال کرنا ہے۔ریک گاڑی زیادہ تیزہوجائے تو کوئی اسٹیشن چھوڑ بھی دیتی ہے نا!!!
بھئی یہ کیا لکھا ہے ۔ ۔ ڈی کوڈ ہی نہیں ہو رہا ۔ ۔یہسبباتیںمیںنے نوٹکرلیہیںابھیپولیسکومطلعکرتاہوں۔