کوئی بات نہیں۔۔۔(اللاعلان پوچھنے پر معذرت خواہ ہوں)
آمین۔۔۔اللہ جی انہیں صحت والی اچھی زندگی دیں آمین انشاءاللہ ٹھیک ہو جائینگی
میں ان دنوں کراچی میں ہوں البتہ کچھ ضروری امور میں الجھا ہوں ۔ مجھے بھی ان کا نمبر عنایت فرمائیں ۔موقع ملے تو عدنان بھائی کو فون کرکے پوچھ لیں!!!