عبید انصاری
محفلین
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائیں۔
ہمارا مشکور وشکور ہونے کی کوئی ضرورت نہیں...السلام علیکم
آپ کی پر خلوص محبت سے لبریز دعاوں اور نیک تمناوں پر میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
آپ سب کی دعاوں کی بدولت اللہ کریم نے خصوصی مہربانی کی ۔اب ماشاءاللہ بیگم صاحبہ کی طبیعت میں بہت زیادہ بہتری آ گئی ہے۔ ابھی ڈاکٹر کے کلینک سے واپسی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق اب خطرے سےباہر ہیں ۔کچھ کمزوری ہے جس کے لیے طاقت کی دوائیں دی ہیں ۔بلڈ پریشر اب بالکل نارمل ہوگیا ہے۔
عمران بھیا آپ کا بہت مشکور ہوں۔ آپ کی بدولت ہمارے لیے محفلین نے اتنی دعائیں کی ۔
فاخررضا بھائی نے فون پر کافی مفید مشورے دیے ۔
خالد بھائی نے بھی فون کر کے خیریت دریافت کی ۔
ایک بار پھر تمام محفلین کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ کریم کی بارگار میں دعا گو ہوں آپ سب کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ آمین
اللہ کا شکر ہے کہ بھابھی کی صحت میں بہتری آئی ہے۔السلام علیکم

آمین صد بار آمین!!!اللہ کا شکر ہے کہ بھابھی کی صحت میں بہتری آئی ہے۔
ان شاء اللہ وہ جلد صحت یاب ہوں گی۔
بھائی میاں! ایک بار صحت یاب تو ہو لینے دیجیے۔ پھر، ہم اپنے مراسلے کی بحالی کی درخواست بھی دائر کریں گے۔ جی ہاں! وہی آئیوڈین ملے نمک والا!ہمارا مشکور وشکور ہونے کی کوئی ضرورت نہیں...
اصل میں بھابھی کی صحت یابی میں ہماری ایک نیت اور بھی چھپی ہے...
بھابھی جلد از جلد صحت پکڑیں اور دوبارہ ہاتھ میں ڈنڈا...
ہمیں آپ کی سکائی کی بہت پروا ہے بھیا!!!
السلام علیکم
آپ کی پر خلوص محبت سے لبریز دعاوں اور نیک تمناوں پر میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
آپ سب کی دعاوں کی بدولت اللہ کریم نے خصوصی مہربانی کی ۔اب ماشاءاللہ بیگم صاحبہ کی طبیعت میں بہت زیادہ بہتری آ گئی ہے۔ ابھی ڈاکٹر کے کلینک سے واپسی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق اب خطرے سےباہر ہیں ۔کچھ کمزوری ہے جس کے لیے طاقت کی دوائیں دی ہیں ۔بلڈ پریشر اب بالکل نارمل ہوگیا ہے۔
عمران بھیا آپ کا بہت مشکور ہوں۔ آپ کی بدولت ہمارے لیے محفلین نے اتنی دعائیں کی ۔
فاخررضا بھائی نے فون پر کافی مفید مشورے دیے ۔
خالد بھائی نے بھی فون کر کے خیریت دریافت کی ۔
ایک بار پھر تمام محفلین کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ کریم کی بارگار میں دعا گو ہوں آپ سب کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ آمین
عدنان بھائی ! مجھے تو ایک پل کے لیے یقین ہی نہ ہوا۔ جب میں نے استفسار کیا تو احباب نے اس کی تصدیق کی ۔ ہماری نیک دعائیں آپ کے اور بھابھی محترمہ کے ساتھ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم اور اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے،تمام شرور و فتن اور حادثات وعوارض سے محفوظ رکھے، آمین ۔ الحمدللہ! یہ جان کر بہت ہی خوشی ہوئی کہ:’ بھابھی محترمہ کی طبیعت میں افاقہ ہوا ہے اور ممکنہ خطرات ٹل گئے‘ اللہ تعالیٰ مزید صحت و عافیت عطا فرمائے آمین۔السلام علیکم
آپ کی پر خلوص محبت سے لبریز دعاوں اور نیک تمناوں پر میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
آپ سب کی دعاوں کی بدولت اللہ کریم نے خصوصی مہربانی کی ۔اب ماشاءاللہ بیگم صاحبہ کی طبیعت میں بہت زیادہ بہتری آ گئی ہے۔ ابھی ڈاکٹر کے کلینک سے واپسی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق اب خطرے سےباہر ہیں ۔کچھ کمزوری ہے جس کے لیے طاقت کی دوائیں دی ہیں ۔بلڈ پریشر اب بالکل نارمل ہوگیا ہے۔
عمران بھیا آپ کا بہت مشکور ہوں۔ آپ کی بدولت ہمارے لیے محفلین نے اتنی دعائیں کی ۔
فاخررضا بھائی نے فون پر کافی مفید مشورے دیے ۔
خالد بھائی نے بھی فون کر کے خیریت دریافت کی ۔
ایک بار پھر تمام محفلین کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ کریم کی بارگار میں دعا گو ہوں آپ سب کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ آمین
آجلہ؟ یہ تو "مؤخر" کے معنی دیتا ہے۔اللہ بھابھی صاحبہ کو صحت عاجلہ آجلہ مستعجلہ مستمرہ نصیب فرمائے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم