دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

احمد محمد

محفلین
اللّٰہ عزّوجل اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور بھابھی محترمہ کو جلد از جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔

محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا! آپ سے خصوصی درخواست ہے کہ جو خدمت بھی درکار ہو بھائی ہونے کے ناطے بلا تکلف بلا ججک محفلین کو یا کسی بھی مقرب کو مطلع فرما کر خدمت کا موقعہ عنایت فرمائیں۔

(اللاعلان پوچھنے پر معذرت خواہ ہوں)
 

سید عمران

محفلین
(اللاعلان پوچھنے پر معذرت خواہ ہوں)
کوئی بات نہیں۔۔۔
اللہ تعالیٰ خود فرمارہے ہیں صدقہ خفیہ بھی کرو، علانیہ بھی۔۔۔
ہم ترغیبات کے باعث سمجھتے ہیں کہ صدقہ صرف خفیہ ہی قبول ہوتا ہے۔۔۔
حالاں کہ بعض مرتبہ علانیہ دینے سے دوسروں کو بھی ترغیب ہوتی ہے اور یہ زیادہ اجر کا باعث ہوجاتا ہے!!!
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ پاک بھابی صاحبہ کو صحت کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے, عدنان بھائی کی پریشانیوں کو دور فرمائیں اور آسانیاں عطا فرمائیں۔آمین!
 
Top